Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 120 | جمعہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 120
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ نماز باب: 16
جمعہ کا بیان
دینِ اسلام میں اجتماعیت کے فروغ میں نماز جمعہ کی اہمیت اور اس کی فرضیت کا اعلی علم اور چند ضروری امور
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 04؍ نومبر 2020 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:15 گذشتہ باب کا خلاصہ اور اس باب سے ربط، اجتماعیت کے تین درجے
6:11 ہفتہ وار اجتماع اور نمازِ جمعہ کی فرضیت کی اصولی بات؛ ملتوں کے مابین ہفتہ وار سر گرمی پر اتفاق
8:38 ہر ملت کا اپنے اجتماع کے لیے دن مقرر کرنا اور ملتِ محمدیہؐ میں جمعہ کے انتخاب کی حکمت و راز
11:42 مدینہ منورہ میں جمعہ کی اجتماعیت حضور ﷺ کی آمد سے پہلے شروع ہو چکی تھی۔
14:16 جمعہ کی فرضیت میں صحابہ کا شوق و ذوق اور حضور ﷺ پر اعلی علم کا نزول اور اس علم کے تین نکات:
۱۔ عبادات و طاعات کا صحیح ترین وقت وہ ہے جس میں اللہ کا قرب حاصل ہو اور دعائیں قبول ہوں۔
۲۔ یہ دن بڑے بڑے امور کی انجام دہی کا دن ہے جیسے جنتِ کثیف میں اللہ کی تجلیات کا ظہور
۳۔ جمعہ کا دن بڑے بڑے حوادث و واقعات کا دن ،جیسے تخلیقِ آدم ، جنت میں داخلہ اور قیامت کا وقوع وغیرہ
22:14 ہر جمعہ کے دن تمام جانور قیامت کے منتظر
23:54 حدیث میں اس اعلی علم کی طرف اشارہ؛ جمعہ کے دن کی انسانیت سے خاص نسبت
28:52 خلاصۂ کلام؛ اللہ نے امتِ محمدیہؐ کو جمعہ کی فضیلت سے مشرف کیا۔
32:15 جمعہ کے دن کی فضیلت ، خاص گھڑی کے تعین میں چند اقوال اور شاہ صاحبؒ کا موقف
38:46 ۱۔ جمعہ کے دن اجتماع کرنا واجب ، حدیث کا راز
43:40 ۲۔ غسل ، مسواک، خوشبو لگانا اور عمده کپڑے زیب تن کرنا مستحب، امام ابوحنیفہؒ کے ہاں غسل سنتِ مؤکدہ
52:23 ۳۔ جمعہ کا خطبہ خاموشی سے اور امام کے قریب ہو کر سننا ،لغو کاموں سے اعراض، مسجد میں جلدی آنا اور پیدل چلنے کی فضیلت
57:00 ۴۔ خطبہ جمعہ سے پہلے مسجد میں آنے والا شخص نوافل و سنن ادا کر لے، دورانِ خطبہ نماز پڑھنے کا اختلافی مسئلہ
1:00:44 ۵۔ لوگوں کی گردنیں اور کندھے پھلانگنے اور دو افراد کے درمیان تفریق کرکے جگہ بنانے کی ممانعت، اور آج کی صورتِ حال
1:05:20 ۶۔ کامل و مکمل آداب و مستحبات کی رعایت کے ساتھ جمعہ کے اجتماع میں شرکت اور اس کے تقاضوں کا لحاظ رکھنے والے کے لیے اجر و ثواب
1:06:32 نمازِ جمعہ کے لیے جلدی آنے والوں کے لیے ثواب کے مختلف درجات
1:08:24 علمی قاعدہ: ہر اجتماع جس میں دور دراز سے لوگوں شریک ہوں تو دو رکعتیں جہرا قراءت کے ساتھ اور وقفے کے ساتھ دو خطبے پڑھنا، جیسے جمعہ و عیدین
1:11:00 مسنون خطبہ جمعہ کا طریقہ اور اس کی حکمت
1:13:37 امت میں چودہ سو سال کے تسلسل سے جمعہ کے لیے نماز باجماعت اور ایک گونہ تمدن و شہریت کی شرط تلقی معنوی سے ثابت نیز کامل تمدن کے لیے سرکاری نمائندے کا اس اجتماع میں شریک ہونا ضروری
1:15:23 اجتماع کے لیے افراد کی تعداد اور جگہ (بستی و شہر) سے متعلق مختلف روایات نیز جمعہ ترک کرنے والا گناہ گار
1:20:54 حضرت علیؓ کا قول: قصاص لینا، جنگ لڑنا، حد جاری کرنا اور جمعہ پڑھنا حکمران کی ذمہ داری
1:21:49 شاہ صاحب کے نزدیک یہ لازمی شرط نہیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
26:39
JasminLaine
14 hours agoMark Carney STUNNED SILENT as Trump TORCHES Canada on the World Stage
60531 -
12:28
The Gun Collective
14 hours agoWOW! 13 NEW Guns JUST Released!
2.9K2 -
7:00
The Shannon Joy Show
12 hours agoMedical Freedom’s Dark Secret: HHS & COVID Truth Buried?
7232 -
31:18
Uncommon Sense In Current Times
13 hours ago📺 Title: Iran, Israel and Bible Prophecy! | Mark Biltz
541 -
59:56
Trumpet Daily
18 hours ago $3.23 earnedMerz Will Not Be Germany’s Strongman - Trumpet Daily | May 6, 2025
2.12K9 -
8:49
The Lou Holtz Show
13 hours agoLou Holtz: “Sports Bring Us Together—Politics Tore Us Apart!” Trump’s Vision for 2027 & Beyond #NFL
15 -
39:34
iCoat Products for Builders, Artists, and Network
3 days ago $0.02 earnedBupp Woodworks and Design: Flower Preservation, Live Edge, and River Tables. - Episode 17
3.06K1 -
LIVE
The Bubba Army
20 hours agoSelf-Deporation: The CBP App Offers Free Flights & $1,000 | Bubba the Love Sponge® Show | 5/07/2025
1,338 watching -
22:18
Michael Franzese
15 hours agoHow Many Epstein Accusers Have to Die Before We Get the Truth?
366K88 -
8:13:23
FreshandFit
1 day agoDiddy Trial Day 2, India vs Pakistan, Israel Takes Gaza, Ye vs Piers!
184K37