حجۃ اللہ البالغہ | 093 | صحابہ وتابعین میں فروعات کے اختلاف کے اسباب | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

6 months ago
1

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 93

تتمۂ مبحثِ سابع

باب:01
صحابہ کرامؓ و تابعینؒ کے مابین فروعی اختلافات کی حقیقت

مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 08 ؍ اپریل 2020 ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *

👇
0:00 آغاز درس
0:24 سابقہ مبحث کا خلاصہ اور تتمہ سے اس کا ربط و تعلق، نیز علمِ مکنون؛ صحابہ و تابعین کے اختلاف کی جامع حقیقت، اسباب اور نوعیت
8:25 حضورﷺکے زمانے میں شرعی احکامات کی قانونی و فقہی حیثیت اور آپؐ کے طرزِ فکر و عمل کی نوعیت
22:10 حضرات شیخین (حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ) کے زمانے میں احکامات کی فقہی حیثیت اور دور کے پیش آمدہ مسائل کے حل کے لیے لوگوں سے ان حضرات کا استفسار
33:00 حضور ﷺ کی زندگی میں صحابہ کا احکاماتِ الہی سے متعلق طرزِ عمل اورآپ ﷺ کے دنیا سے تشریف لے جانے کے بعد صحابہ کا فقہی احکامات میں اختلافات کے اسباب:
36:15 ۱۔ اختلاف کی پہلی قسم: چند صورتوں اور مثالوں سے وضاحت
51:52 ۲۔ اختلاف کی دوسری قسم: مثالوں سے توضیح:
54:35 ۳۔ اختلاف کی تیسری قسم: وہم کی وجہ سے اختلاف اور اس کی مثالیں
58:26 ۴۔ اختلاف کی چوتھی قسم:سَہو اور نسیان کی وجہ سے اختلاف ہونا
58:56 ۵۔ اختلاف کی پانچویں قسم: حضورؐ کے الفاظ کو ضبط کرنے میں اختلاف
1:00:48 ۶۔ اختلاف کی چھٹی قسم:کسی حکم کی علت اخذ کرنے میں اختلاف
1:02:31 ۷۔ اختلاف کی ساتویں قسم: دو مختلف احادیث میں جمع و تطبیق میں اختلاف
1:07:01 باب کا خلاصہ: دو فقہی مراکز (مدینہ اور کوفہ) ؛ تعاملِ اہل مدینہ و تعاملِ اہل کوفہ اور تابعین فقہاء کرام

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...