Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 169 | آدابِ زوجیت اور حقوقِ زوجیت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 169
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 06 ، 07
آدابِ زوجیت (نئے خاندان کی تشکیل کے تناظر میں مرد و عورت کا تعلق اور اس کے بنیادی امور ) اور حقوقِ زوجیت
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 19 ؍ جنوری 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس (باب: 06)
0:33 نئے خاندان کی تشکیل کے تناظر میں مرد و عورت کا تعلق اور اس کے بنیادی امور (باب کے عنوان کی وضاحت)
1:15 علمی قاعدہ: نوعِ انسانیت کی بقاء ، اللہ کا ارادہ ازلیہ قدیمہ ، توالد و تناسل ضروری اور شرعی اِقدامات
4:46 افزائش نسل ہر انسان کا طبعی فطری اور قانونی تقاضا اور غیر فطری و غیر طبعی طریقوں سے قضائے شہوت کی ممانعت نیز تقاضائے شہوت کو سرے سے ختم کرنے کی حوصلہ شکنی
13:57 ازدواجی تعلق کے درست طریقہ کار کے قرآن و حدیث سے دلائل
14:11 (۱) بیویاں کھیتیاں ہیں، آیت (نِسَاؤُكُمْ حرث لكم فَأتوا حَرْثكُمْ أَنى شِئْتُم) کا شانِ نزول اور وضاحت
19:12 (۲) "عزل" سے متعلق نبی اکرم ﷺ سے سوال اور آپؐ کا دو ٹوک حکم ، نوعی مصلحت کی اساس پر "عزل" مکروہ اور حدیث کے الفاظ (مَا عَلَيْكُم أَلا تَفعلُوا، مَا من نسمَة الخ) کی وضاحت اور حضرت عمرؓ کے قول کا راز
28:56 (۳) غیلہ (بچے کو دودھ پلانے کے زمانے میں عورت سے تعلق قائم کرنے) کی پابندی عائد کرنے کا نبوی ارادہ پھر آپؐ کا اجازت دینا نیز خفیہ طور پر اولاد کو قتل کرنے اور ناقص اور کمزور اولاد کی پیدائش کی حوصلہ شکنی، حدیث کی توضیح و تشریح
40:16 نبی اکرم ﷺ مجتہدِ اعظم ، یہ حدیث اجتہاد کی دلیل اور آپؐ کے اجتہاد کا دائرہ کار انسانی سوسائٹی کی علتوں اور مصلحتوں کو پیش نظر رکھ کر قانون سازی کرنا
41:41 (۴) زوجین کی اپنے مخصوص تعلق کی کیفیت دوسروں کو آگاہ کرنے کی ممانعت، قیامت کے دن شریر ترین انسانوں میں شمار، اس کی بنیادی وجوہات
44:12 (۵) حائضہ (ماہواری والی) عورت کی بابت تمام ملتوں میں دو انتہاء پسندانہ رویے اور ملتِ مصطفویہؐ کی متوازن سوچ نیز اس کا راز اور بنیادی احکامات
53:55 باب: 07 حقوقِ زوجیت ، علمی قاعدہ؛ گھریلو نظام کی درستگی کے تین امور ، خاندانی ربط مضبوط کرنا ضروری اور اس کے امور
59:45 علمی قاعدے کے بعد احادیث سے ان امور کی وضاحت: ۱۔ عورتوں سے خیر خواہی کرنے کی مردوں کو وصیت
1:04:24 ۲۔ کسی ایک بد خُلقی کی وجہ سے طلاق کی نوبت نا پسندیده عمل
1:06:56 ۳۔ عورتوں کے بارے میں مردوں کو تقوی (انصاف) کا حکم ، حدیث کی تفصیلات ، میاں بیوی کے لئے معروف طریقے سے معاشرت اختیار کرنا ضروری
1:12:14 ۴۔ خاندانی ربط کی مضبوطی اور مرد کے حقوق کے سلسلے میں ایک اور حدیث: مرد کا عورت کو تعلق قائم کرنے کے لیے بلانا اور عورت کا بلاعذر انکار فرشتوں کی لعنت کا باعث ، اس کی بنیادی حکمت
1:15:42 ۵۔ غیرت کی دو قسمیں ، قرائن کی بنیاد پر غیرت کا اظہار اللہ تعالیٰ کو پسند جبکہ محض وہم کی اساس پر غیرت کا مظاہرہ اللہ کے غضب کا باعث ، شاہ صاحبؒ کی مزید وضاحت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:51:12
Tate Speech by Andrew Tate
12 hours agoEMERGENCY MEETING EPISODE 105 - UNBURDENED
189K97 -
1:01:18
Tactical Advisor
14 hours agoBuilding a 308 AR10 Live! | Vault Room Live Stream 016
163K12 -
2:17:02
Tundra Tactical
1 day ago $28.36 earnedTundra Nation Live : Shawn Of S2 Armament Joins The Boys
261K28 -
23:22
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
2 days agoUnder The Necropolis - Pt 5
206K71 -
54:05
TheGetCanceledPodcast
1 day ago $14.79 earnedThe GCP Ep.11 | Smack White Talks Smack DVD Vs WorldStar, Battle Rap, Universal Hood Pass & More...
199K35 -
8:30
Game On!
19 hours ago $0.85 earnedLakers BLOCKBUSTER trade! Luka Doncic is coming to LA!
30.4K4 -
48:29
hickok45
23 hours agoSunday Shoot-a-Round # 266
26.7K10 -
15:18
SternAmerican
3 days agoStern American with Sam Anthony from YourNews.com
20K1 -
1:03:13
PMG
1 day ago $1.94 earnedRFK, Tulsi & Kash Hearings, the Plane Crash in the Potomic, & Ozempic
18.1K1 -
11:33
DeVory Darkins
1 day ago $23.51 earnedJustin Trudeau PANICS after Trump slaps Canada with AGGRESSIVE Tariffs
119K261