بہت خاص ہوتی ہیں وہ زبانیں جو قرآن کی تلاوت کرتی ہیں⁦❤️⁩🤍

3 months ago
5

بہت خاص ہوتی ہیں وہ زبانیں جو قرآن کی تلاوت کرتی ہیں بہت خاص ہوتی ہیں وہ جوانیاں جو قرآن سیکھنے میں گزرتی ہیں بہت خاص ہوتی ہیں وہ آنکھیں جو قرآن سنتے ہوئے آنسو بہاتی ہیں بہت خاص ہوتے ہیں وہ لوگ جو قرآن کے احکام مطابق ڈھلنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں⁦❤️⁩🤍

Loading comments...