گرمی کی شدت سے لڑنے

7 months ago
36
گرمی کی شدت سے لڑنے میں مددگار آسان طریقے پیروں کو ٹھنڈا کریں ایک بالٹی میں ٹھنڈا پانی اور برف یا آئس کیوب کوڈالیں، پھر اپنے پیر اس میں کچھ وقت کے لیے ڈبو دیں ، اگر ٹھنڈک کے اثر کو بڑھانا چاہتے ہیں تو پودینے کے خالص تیل کے چند قطرے بھی پانی میں شامل کردیں۔ ناریل پانی ناریل کا پانی پینا بھی جسم کو تازہ دم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، اس میں موجود وٹامنز، منرلز اور الیکٹرولیٹس ری ہائیڈریشن کا مؤثر ذریعہ ثابت ہوتے ہیں جبکہ جسمانی توانائی بھی بڑھتی ہے۔ پودینا پودینے میں موجود مینتھول ٹھنڈک پہنچانے کا کام کرتا ہے ، پودینے کی گرم یا برف والی چائے دن بھر میں کئی بار پینا گرمی کا اثر کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اگرچہ گرم چائے پینے کے خیال سے محسوس ہوتا ہے کہ گرمی کا احساس بڑھے گا مگر گرم مشروبات سے زیادہ پسینہ آتا ہے جس سے جسم کو ٹھنڈا رکھنا آسان ہوتا ہے۔ چھاچھ چھاچھ جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بہترین شروب ہے جبکہ اس سے میٹابولزم بھی بہتر ہوتا ہے۔ چھاچھ میں پرو بائیوٹیکس، وٹامنز اور منرلز کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو اس وقت جسم کی قدرتی توانائی کو بحال کرتے ہیں جب آپ گرمی کے باعث بے حال ہوتے ہیں۔

گرمی کی شدت سے لڑنے

میں مددگار آسان طریقے

پیروں کو ٹھنڈا کریں

ایک بالٹی میں ٹھنڈا پانی

اور برف یا آئس کیوب

کوڈالیں، پھر اپنے پیر اس

میں کچھ وقت کے لیے

ڈبو دیں ، اگر ٹھنڈک کے

اثر کو بڑھانا چاہتے ہیں

تو پودینے کے خالص تیل

کے چند قطرے بھی پانی

میں شامل کردیں۔

ناریل پانی

ناریل کا پانی پینا بھی

جسم کو تازہ دم کرنے کا

بہترین طریقہ ہے، اس میں

موجود وٹامنز، منرلز اور

الیکٹرولیٹس ری ہائیڈریشن

کا مؤثر ذریعہ ثابت ہوتے

ہیں جبکہ جسمانی توانائی

بھی بڑھتی ہے۔

پودینا

پودینے میں موجود مینتھول

ٹھنڈک پہنچانے کا کام

کرتا ہے ، پودینے کی گرم

یا برف والی چائے دن بھر

میں کئی بار پینا گرمی

کا اثر کم کرنے میں

مدد فراہم کرتا ہے۔

اگرچہ گرم چائے پینے کے

خیال سے محسوس

ہوتا ہے کہ گرمی کا احساس

بڑھے گا مگر گرم مشروبات

سے زیادہ پسینہ آتا ہے

جس سے جسم کو ٹھنڈا

رکھنا آسان ہوتا ہے۔

چھاچھ

چھاچھ جسم کو ٹھنڈا

رکھنے کے لیے بہترین

شروب ہے جبکہ اس سے

میٹابولزم بھی بہتر ہوتا ہے۔

چھاچھ میں پرو بائیوٹیکس،

وٹامنز اور منرلز کی مقدار

کافی زیادہ ہوتی ہے جو

اس وقت جسم کی قدرتی

توانائی کو بحال کرتے ہیں

جب آپ گرمی کے باعث بے

حال ہوتے ہیں۔

Loading 1 comment...