Premium Only Content

اسرائیل کا خاتمہ جلد قریب ہے، کراچی میں جشن آغاز فتح بیت المقدس
رپورٹ: ایس ایم عابدی
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملے کی خوشی میں جشن آغاز فتح بیت المقدس کا انعقاد نمائش چورنگی کراچی میں کیا گیا۔ جشن سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی، بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ سید حسن ظفر نقوی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل پاکستان صابر ابو مریم اور جمعیت علماء پاکستان کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی نے خطاب کیا۔ پروگرام کے اختتام پر صدر ایم ڈبلیو ایم کراچی علامہ صادق جعفری نے دعا کروائی۔ پروگرام میں ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے رہنما علامہ صادق رضا تقوی، علامہ زاہد حسین ہاشمی اور علامہ مبشر حسن سمیت بڑی تعداد میں عاشقان بیت المقدس نے شرکت کی جن میں بچوں اور خواتین بھی کثرت سے موجود تھیں۔ جشن آغاز فتح بیت المقدس کے موقع پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا اور شرکاء میں مٹھائی بھی پیش کی گئی۔ درایں اثناء جشن سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اسرائیل کا خاتمہ جلد قریب ہے، اسرائیل پر مقاومت اسلامی کے مسلسل حملے اس بات کا عکاس ہیں کہ اسرائیل کا وجود مشرق وسطح میں خطرے میں پڑ چکا ہے، دنیا بھر کے صہیونی اسرائیل کی شہریت حاصل کرنا نہیں چاہتے، اسرائیل پر ایران کا حملہ تمام عالم اسلام کی کامیابی ہے۔
-
LIVE
LFA TV
23 hours agoLFA TV - ALL DAY LIVE STREAM 4/7/25
650 watching -
39:41
Candace Show Podcast
3 hours agoRussell Brand Charged | Ryan Reynolds Caught | Candace Ep 172
35.9K100 -
1:02:47
The HotSeat
3 hours agoFrom Gender Confusion to Jurassic Park—This Is Insanity!
25.1K5 -
LIVE
The Amber May Show
3 hours agoLosing Man Card At Diddy's Parties | Death of The Federal Income Tax? | Mark J. Quann
63 watching -
2:01:02
Revenge of the Cis
4 hours agoEpisode 1470: For The Boys
24.3K1 -
1:16:53
Jeff Ahern
3 hours ago $0.93 earnedMonday Madness with Jeff Ahern
19.9K2 -
1:20:17
Russell Brand
5 hours agoI’m Facing Prison — Here’s the Truth About What’s Going on in the UK – SF561
245K196 -
1:12:53
Sean Unpaved
6 hours agoOvechkin Reigns All-Time Leading Goal Scorer, NCAAW UConn Wins Tournament, UH vs. Florida Preview!
54.4K5 -
14:09
Talk Nerdy Sports - The Ultimate Sports Betting Podcast
2 hours ago4/7/25: March Madness Finale 🔥 Florida vs Houston Breakdown + MLB/NBA/NHL Picks You Can’t Miss
11.8K -
1:02:45
Kyle Fortch
9 hours ago $1.08 earnedDon Clarkin: Inside Entertainment Law, Artist Rights & How To Use Leverage | THE ONE SHEET S1E11
20.3K1