Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Qyam e Hussain - Muavia - Khatoot AUR Sahaba - Kufa (Lecture 7/7 )

26 days ago
1

Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Qyam e Hussain - Muavia - Khatoot AUR Sahaba - Kufa (Lecture 7/7 )
Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Qyam e Hussain - Muavia - Khatoot AUR Sahaba - Kufa (Lecture 7/7 )
Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Qyam e Hussain - Muavia - Khatoot AUR Sahaba - Kufa (Lecture 7/7 )
#karbala #imamhussain #ahlesunnat
Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Qyam e Hussain - Muavia - Khatoot AUR Sahaba - Kufa (Lecture 7/7 )

قیام امام حسین کا مقصد مراحل ، خطوط ، ہجر بن عدی کی شھادت و معاویہ ، سلیمان بن صردؓ ، حضرت حرؒ ، یزید کے خلاف اٹھنا کیوں فرض تھا ؟ پاکستان کی اہمیت دو قومی نظریہ

date:2005-03-25
year:2005
title: امام حسین نے خروج کیوں کیا مومن اور کافر آپس میں دوست نہیں ہو سکتے اور دو قومی نظریے کی اہمیت کا بیان

Duration:01:03:22

q1) 00:10-05:20
عربی خطبہ سورہ مجادلہ آیت نمبر 22
امام حسین ع کے خروج کا کیا مقصد تھا
ابن زیاد نے کیسے دھوکا کیا
جماعت الدعوہ کی کتاب طاغوت کے تعاون سے جہاد کا آپریشن
پاکستان کن قربانیوں کے بعد بنا
کیا کافر اور مومن دوست ہو سکتے ہیں
q2) 05:40-09:40
امام حسین ع کو کن لوگوں نے بلایا
اہل کوفہ کے خط کی عبارت
سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ تعالی عنہ کون تھے
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو کسی نے نہیں چنا تھا
معاویہ رضی اللہ عنہ کے ثالث نے کس طرح دھوکا کیا
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے بیت المال کا کیا حال کیا
سیدنا حجر بن عدی رضی اللہ تعالی عنہ کے قتل کا بیان
q3)10:00-15:00
سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے جوابی خط کا مضمون
اقبال رح کا شعر
دنیا پر مسلمانوں کا غلبہ ایسے ہونا چاہیے جیسے امریکہ کا ہے
سیدنا مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ ابن زیاد نے کس طرح دھوکا کیا &
کربلا کو جاتے ہوئے امام حسین کا راستے میں خطبہ
حر کے امام حسین کو روکنے سے شہادت تک کا قصہ
ظالم حکمران کے خلاف اقدامات نہ کرنے والوں کے لیے وعید
q4) 15:15-22:00
یزید کے خلاف اٹھنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ پر لازم ہو گیا تھا
ہم موت سے ڈرنے لگے ہیں اسی لیے کفار ہم پر مسلط ہو گئے ہیں
پاکستان میں عیسائیوں کی کھلے عام بدمعاشیوں کا بیان
اسلام میں کفار کو کفر کی تبلیغ کی اجازت نہیں ہوتی
کیا کافر اور مسلم برابر کے شہری ہوتے ہیں &
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی عیسائیوں کے ساتھ معاہدہ کی تحریر
q5) 22:30-27:20
پاکستان میں ٹی وی پر کھلے عام کفر کا پرچار
کوئی کافر مسلمانوں کے برابر بیٹھ بھی نہیں سکتا
سب سے پہلے کفر اور ایمان کے فرق کو سمجھو
مرتد کے قتل کی سزا سے کفار کی تبلیغ کی حرمت پر استدلال &
قائداعظم نے دو قومی نظریہ کس مجبوری کی بنا پر اپنایا &
ایک انگریز جب بھیس بدل کر حج کرنے گیا اور وہاں لوگوں کو لبیک پکارتے ہوئے سنتا تو کیا بولتا تھا
q6) 27:30-32:30
ایک ہی گھر میں پیدا ہونے والے دو بھائی کس طرح دوقومیں بن جاتے ہیں
مولانا حسین احمد مدنی کے مقابلے میں مولانا مودودی کی تحریریں
فارسی شعر
جو لوگ کہتے ہیں کہ اجمیرشریف ہندو بھی آتے ہیں ان کو منہ توڑ جواب اب &
اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں کے ساتھ محبت نہیں ہو سکتی چاہے کوئی ھو
کن لوگوں کے سینوں میں ایمان لکھا جاتا ہے
q7) 32:10-39:30
جنت کے درجات کا بیان اور جنت الفردوس کہاں ہے
مقام وسیلہ کیا ہے اور کہاں ہے
جنت اور جنت کی نعمتیں اصل میں کیا ہوں گی
مومن اور کافر آپس میں ایک دوسرے کے کچھ نہیں لگتے
مکہ والوں کو سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی ساری کہانی اچھی طرح یاد تھی
سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ وسلام اور ان کے ساتھیوں نے کفار کے خلاف کھلی دشمنی کا اعلان کر دیا
کافر حربی اگر مر رہا ہو تو اسے مرنے دیا جائے
q8) 40:30-47:30
سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی کونسی ایک بات میں پیروی نہیں کی جائے گی &
قیام پاکستان کے وقت سکھوں نے جو جو مظالم ڈھائے ان کا بیان
سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ اور کس کس نے ہجرت کی
سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کی دعا
فارسی شعر
لفظ فتنہ کا درست معنی
اللہ تعالی جل جلالہ کے دو اسماء عزیز اور حکیم کی شرح &
q9) 48:20-54:15
قائد اعظم اور مسلم لیگ نے مولانا مودودی رحمہ اللہ کی کتابوں کو استعمال کیا
چوہدری سردار محمد سابق آئی جی کی کتابوں کے مطالعے کی ترغیب &
جس خانقاہ میں اخبار نہ پڑھی جاتی ہو اس کے بارے میں مولانا تھانوی کا بیان
دین میں سیاست کی کتنی اہمیت ہے
آج مولانا تھانوی اور حسین احمد مدنی کے گروہ کے علمبردار کون لوگ ہیں اور ان کا کیا کردار ہے &
عالم اسلام میں پاکستان کی اہمیت کا بیان
جب مسجد نبوی کی بتیاں بجھا دی گئی تو ایک مجاہد نے پاکستان کی فوج کے بارے میں کیا جملہ بولا
q10) 54:15-End
کرکٹ میچ دیکھنے کی شرعی حیثیت اور اسلام میں کن کھیلوں کے کھیلنے کی ترغیب دلائی گئی ہے
ہماری یہ زندگی کتنی قیمتی ہے
کیا عورت مردوں کی امام ہو سکتی ہے &
کالا کتا گدھا اور بالغ عورت نمازی کے سامنے سے گزر جائے تو نماز باطل ہو جاتی ہے &
عورت عورتوں کی جماعت کروا سکتی ہے لیکن کھڑی صف کے اندر ہی ہوگی
اقبال رح کا شعر

#imamhussain
#karbala
#yazeed
#ahlesunnat
#maulanaishaqurdu

Loading comments...