کھڑے ہوجاؤ. یہ مت سمجھو کہ طوفان اقصیٰ ختم ہوا، طوفان ابھی شروع ہوا ہے۔

8 months ago
79

یوٹیوب اعلماء حق کی گفتگو کی تاب نہین لا سکتا اس لیئے شیخ کی گفتگو کا اردو ترجمہ اس پلیٹ فارم پر نشر کیا جارہا ہے اپ سے گزارش ہے کے حق بات کو اگے بڑھائین اور امت مین جذبے جہاد کو عام کریں تاکہ امت کا کوئی فرد غفلت کی موت نہ مر جائے زیادہ تر اردو بولنے اور سمجھنے والی اس آزاد پلیٹ فارم کو نہیں جانتے اپ کے شیئر سے جتنا حق ان تک پہنچے گا اپ اس صدقے جاریہ کے حصے دار بنیں گے

للأسف حذفت إدارة اليوتيوب خطبة الجمعة للشيخ صبحي الطفيلي الصادرة امس
كجزء من الحرب الاعلامية على ‫#غزة‬
نعمل على اعادة نشرها
ترقبو الرابط الجديد للخطبة
النصر لغزة
‫#طوفان_الأقصى‬

اصل ویڈیو جسکا ترجمہ کیا گیا ہے
: https://youtu.be/-x5pDN3dT58?si=ffkIj1IwBc8urmg3

Loading comments...