Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 201 | فتنوں کی چھ اقسام اور اُن کی تفصیلات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 201
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 02 فتن (حصہ اول)
فتنوں کی چھ اقسام اور اُن کی تفصیلات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 07 ؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔ سابقہ باب کا خلاصہ اور اس باب سے ربط
۔ملکیت و بہیمیت میں توازن و اعتدال رکھنا بڑی آزمائش
۔ علم الفتن و الإِنذار و المعاد، ایک مستقل علم
۔ یہ علم نبی اکرم ﷺ کو خصوصی طور پر ودیعت کیا گیا
۔ انسانیت کو لاحق ہونے والے ممکنہ چھ فتنے اور آپ ﷺ کا ان فتنوں سے باخبر کرنا
۔ ۱۔ فتنۂ شخصیت اور اس پر جامع گفتگو
۔انسانی نفس کے تین شعبے: قلب ، عقل اور طبع (طبیعتِ انسانی) اور فتنے کے تناظر میں ان اَقسام کا تحلیل و تجزیہ (انسانی لطائف کی معرفت)
۱۔ قلب کی اقسام: قلبِ بہیمی، قلبِ شیطانی ،قلبِ انسانی اور قلبِ روحانی
ب۔ عقل کی اقسام: عقلِ بہیمی ، عقلِ شیطانی ، عقلِ سلیم، عقلِ سرّی و عقلِ خفی
ج۔ نفس کی اقسام: نفسِ امارہ ، نفس لوامہ اور نفسِ مطمئنه
۔ ۲۔ فتنۂ عائلی (خاندانی نظام میں فساد کا فتنہ )
۔ ۳۔ فتنۂ مملکت (دریا کی لہروں کی صورت میں ملکی نظام میں فساد پیدا کرنے والا فتنہ)
۔ ۴۔ فتنۂ ملت (نبی اکرم ﷺ کے تربیت یافتہ حواری و صحابہ کا دنیا سے چلے جانا اور دینی معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد ہونا) اور مزاحمتی عمل
۔ ۵۔ انسانیت میں پھیلا ہوا فتنہ (انسانیت کے تقاضوں کو پورا کرنے والے معیار میں تغیر و تبدل پیدا ہونا) نیز اس فتنے کے انسانوں کی کیفیتوں کے اعتبار سے مختلف اثرات
۔ ۶۔ فتنۂ حوادث و واقعات (انسانوں کی مکمل ہلاکت و تباہی کے عمومی اور پوری فضا میں پھیلے ہوئے قیامت کے وقوع پذیر ہونے والے واقعات و حوادثات)
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
-
LIVE
Rallied
3 hours ago $2.88 earnedBATTLEFIELD 6 DOMINATION WITH RAL !BF6 #BF6 #Ad
10,616 watching -
24:23
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
18 hours agoIstanbul Should NOT Exist - Pt 5 of 5
5.8K5 -
8:27:16
SLS - Street League Skateboarding
19 days agoSLS Paris 2025 🛹 | OCTOBER 11, 2025
381K33 -
LIVE
SpartakusLIVE
5 hours ago$120,000 WZ Tourney || #1 Tournament Champion RETURNS
169 watching -
47:47
Athlete & Artist Show
6 hours agoSeason 6 Premiere, NHL Season Preview!
519 -
17:17
Advanced Level Diagnostics
19 days agoWhy won't this Mack Truck Charge!
344 -
1:33:51
Steve-O's Wild Ride! Podcast
16 days ago $10.57 earnedJohn C. Reilly's Surprising Connection To Jackass (And Beef With Weeman!)
98.5K21 -
LIVE
StoneMountain64
2 hours agoBattlefield 6 Unlocks and Challenges
46 watching -
LIVE
Total Horse Channel
10 hours agoLow Roller Reining Classic | Main Arena | October 11th, 2025
199 watching -
LIVE
GamerGril
3 hours agoZombie Fight Club 💞Dying Light The Beast💞
94 watching