Zuriat o Azwaj Per Durood - Ayesha Ra- Durood pak Series 6/9 - RABIULAWAL SPECIAL - Maulana Ishaq

8 months ago
8

Zuriat o Azwaj Per Durood - Ayesha Ra- Durood pak Series 6/9 - RABIULAWAL SPECIAL - Maulana Ishaq
Zuriat o Azwaj Per Durood - Ayesha Ra- Durood pak Series 6/9 - RABIULAWAL SPECIAL - Maulana Ishaq
#maulanaishaq #duroodsharif #rabiulawal
Zuriat o Azwaj Per Durood - Ayesha Ra- Durood pak Series 6/9 - RABIULAWAL SPECIAL - Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq

RasoolALLAH S.A.W. Kee Momin Azwaaj - Hazrat Ayesha Matam - 4 Betian

lecture 6 out of 9
Durood Pak Series
date:2007-05-18
lang:punjabi

quran:سورۃ الاحزاب آیت 06

q1)00:05-04:27
سورۃ الاحزاب آیت 06 کی تلاوت ، ترجمہ اور مختصر تشریح، اہلِ ایمان کیلئے محبتِ رسول ﷺ شرط ہے، امہات المومنینؓ کا مقام اور انکی فضیلت، لفظ ازواج کا استعمال۔
q2)04:29-06:36
شیعہ میں حضرت عائشہ ؓ کی شان میں گستاخی، شیعہ میں مولا علیؑ پر جھوٹے الزام کا جائزہ،جھوٹی روایات کا وبال اور اسلام دشمنی۔
q3)06:39-09:46
رسول اللہ ﷺ کا تعلیم کردہ درود شریف، آلِ رسولﷺ میں کون شامل ہے، ملا علی قاری کا قول، رسول اللہ ﷺ کی نسلِ اطہر میں کون کون شامل ہیں، رسول اللہ ﷺ کی چاربیٹیاں ہیں۔،
q4)09:46-16:20
ابو القاسم کوفی کا دجل و فریب اور اسلام دشمنی، شیعہ کو دعوتِ اصلاح، بہار الانوار میں سے حوالہ جات، حضرت خدیجہؓ کی رسول اللہ ﷺ سے چار بیٹیاں، رسول اللہ ﷺ کی آل پاک۔
q5)16:28-23:51
رسول اللہ ﷺ کی ایک اہم خصوصیت، رسول اللہ ﷺ کی تمام آل پاک مسلم تھی، معجزۂِ نبوت ﷺ، ردِ ناصبیت، سورۃ الاحزاب میں ازواج مطہراتؓ سے خطاب اور انکا مقام۔
q6)23:52-26:20
رسول اللہ ﷺ کے پاکیزہ گھرانے کا بیان اور دین کیلئے انکی خدمات، اللہ ، رسول اللہ ﷺ اور اہلِ بیت سے محبت کا حکم، اہلِ بیت سے بغض کا انجام، امام ابراہیم نخیؒ کا قول۔
q7)26:21-28:32,28:52-38:43
من فصلِ نصاب سے شیعہ کو دعوتِ اصلاح، حقائق کیلئے قیاس آرائ نہیں بلکہ علم اور دلیل معیار ہے، شیعہ کی طرف سے رسول اللہ ﷺ کے بیٹیوں کے انکار کا رد، ابو القاسم کوفی کا رد۔
q8)38:44-40:44
مولا علیؑ کا ام المومنین عائشہ ؓ سے حسنِ سلوک، حضرت عائشہؓ کا سفرِ جمل پر افسوس، حضرت عمارؓ کا خطبہ اور ام المومنین عائشہؓ کا اکرام
q9)40:44-45:09
حضرت عائشہؓ کی رسول اللہ ﷺ کے وصال پر منسوب غلطی کا جائزہ اور ام المومنینؓ کا رجوع، غلطی کی آڑ میں گستاخی اور غلطی تسلیم نہ کرنا دونوں عمل جہالت ہیں۔

#duroodsharif
#salatosalam
#maulanaishaq
#muftiishaq
#rabiulawal
#sheikhulislamMaulanaishaq
#maulanaishaq

Loading comments...