Surah Al-Qadr [97] - Aakhri Pukaar

8 months ago
10

Surah Al-Qadr [97]

إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ
Behold, We revealed this (Qur'an) on the Night of Power
ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ
And what do you know what the Night of Power is?
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌۭ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍۢ
The Night of Power is better than a thousand months.
شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍۢ
The angels along with the Spirit descend in it by the permission of their Lord with all kinds of decrees.
اس میں روح فرشتے اور روح القدس ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ
All peace is that night until the rise of dawn.
یہ( رات) طلوع فجر تک (امن اور) سلامتی ہے

Loading comments...