Prophet`s Physical Properties.

10 months ago
4

بشریتِ انبیاء
مولاناعبدالماجددریابادی ؒ کی اس کتاب میں حضرات انبیاءؑ کےمرتبہ بشریت کی تحقیق وتفصیل قرآن مجید کی روشنی میں پیش کی گئی ہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں انبیاءؑ کی طبعی خصوصیات کےبارے میں بیس آیات کاجائزہ پیش کیاہے۔

Loading comments...