صحرو افطار کے چند ٹوٹکے

7 months ago
9

صحرو افطار کے چند ٹوٹکے

٭رمضان المبارک میں

اکثر دوپہر یا شام کے

اوقات میں سَر درد کی

شکایت ہوجاتی ہے، لہٰذا

5،10 منٹ تک آنکھیں

بند کر کے گہرے گہرے

سانس لیں،جب کہ

نہانے سے بھی درد کم

ہوجاتا ہے۔٭سحری میں

اگر سالن یا سبزی میں

لیموں کا رس یا سرکے

کے چند قطرے چھڑک لیں

،تو دِن بَھر کھٹی

ڈکاریں نہیں آتیں۔

٭افطار میں اگر تربوز،

گرما، پپیتا یا خربوزہ

کھایا جائے، تو معدے

اور آنتوں کی کارکردگی

بڑھ جاتی ہے۔

٭افطار میں گھر کا بنا

ہوا تازہ پھلوں کا جوس

استعمال کریں،کم زوری

کا احساس نہیں ہوگا۔

٭سحری کے فوراً بعد آرام

سے گریز کیا جائےکہ

کچھ دیر لیٹنے سے نہ

صرف طبیعت سُست ہو

جاتی ہے، بلکہ معدے

پر مضر اثرات بھی

مرتب ہوتے ہیں۔نیز،

پیٹ بھی پھولا سا

محسوس ہوتا ہے۔

Loading 3 comments...