خُطباتِ خلافت | خُطبہ 35 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ سوم)

Streamed on:
12

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 35:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل
فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ سوم)

خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 16؍ رمضان المبارک 1445ھ / 27؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 


 خلفائے راشدینؓ اُمت کے افضل ترین افراد
 صدیقِ اکبرؓ کا مرتدین کے خلاف اقدام؛ ابنیاء علیہم السلام کے کاموں کی طرح کا ایک کام
 خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل
 شاہ صاحبؒ کی ’’حدیثِ خیر القرون‘‘ کی لاجواب تشریح
 حقیقتِ نبوت: وحی و عصمت اور خلافتِ خاصہ: وحی و عصمت کا نمونہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Loading comments...