خُطباتِ خلافت | خُطبہ 31 | اُمورِ خلافت سے متعلق اَنصار صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء

Streamed on:
18

*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

*خُطبہ* 31:
*خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛*
اُمورِ خلافت سے متعلق اَنصار صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
مسانید و روایات کا مطالعہ

*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 12؍ رمضان المبارک 1445ھ / 23؍ مارچ 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

*مسانید و روایات:* حضرت معاذ بن جبلؓ، حضرت اُبیّ بن کعبؓ، حضرت ابو ایوب انصاریؓ، حضرت ابو الدرداءؓ، حضرت اُسید بن حُضَیرؓ، حضرت زید بن ثابتؓ، حضرت زید بن خارجہؓ ، حضرت رفاعہ بن رافعؓ، حضرت رافع بن خدیجؓ، حضرت ابو سعید بن معلیؓ، حضرت اُمِ حرامؓ، حضرت سہل بن سعد الساعدیؓ، حضرت نعمان بن بشیرؓ، حضرت عویم بن ساعدہؓ، حضرت شداد بن اوسؓ، حضرت حسان بن ثابتؓ، حضرت کعب بن عجرہؓ

▪️ خلافتِ راشدہ اور عمومی خلافت کے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
▪️ نبی اکرم ﷺ کی حکومت کے ارتقائی ادوار سے متعلق پیشین گوئی
▪️ 1۔ نبوت و رحمت کی اَساس پر خلافت
▪️ 2۔ خلافت و رحمت کی بنیاد پر عادلانہ حکومت
▪️ 3۔ مُلکا عضوضا (بہترین ڈسپلن قائم کرنے والی حکومت)
▪️ 4۔ اسلام کے نام پر جابر و نافرمان و فساد فی الارض مچانے والی حکومت
▪️ روزِ قیامت حضرت عمر فاروقؓ کے لیے تین فضیلتیں
▪️ غیر عرب اقوام کا دینِ اسلام قبول کرنے اور ان کے غالب آنے کی پیشین گوئی
▪️ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ ؓکے ہاں صدیقِ اکبرؓ کا مقام و احترام اور برکات
▪️ ابوبکرؓ و عمرؓ کے دورِ خلافت میں انصار کے ساتھ ترجیحی سلوک نہیں ہوا
▪️ صحابہ کرامؓ کا رائے سازی کا عمل، اُمت کے لیے مشعلِ راہ
▪️ حضرت علیؓ کی حضرت ابوبکرؓ کی بیعت سے متعلق بظاہر دو متضاد روایات اور ان میں جمع و تطبیق
▪️ غزوۂ خندق میں بین الاقوامی فتوحات اور دین اسلام کے غلبے کی پیشین گوئی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Loading comments...