خُطباتِ خلافت | خُطبہ 28 | عشرۂ مبشرہ و مُکثِرین اصحابِ نبیؐ کی مسانید کی روشنی میں سیاسی آراء

Streamed on:
10

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 28:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
عشرۂ مبشرہ و مُکثِرین اصحابِ نبیؐ رضی اللہ عنہم
کی مسانید کی روشنی میں
بنیادی اُمور (سیاسی آراء) کی وضاحت

خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 8؍ رمضان المبارک 1445ھ / 19؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

▪️ مسانیدِ حضرت ابو عبیدہ بن جراحؓ و حضرت معاذ بن جبلؓ سے خلافتِ خاصہ کی حقانیت کا ثبوت
▪️ مسلمانوں کی حکومت کے چار اَدوار اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
▪️ حضرت ابو عبیدہ بن جراحؓ کا حضرت ابو بکرؓ کی خلافت پر استدلال
▪️ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ سے روایات میں عشرۂ مبشرہ صحابہؓ کو جنت کی بشارت
▪️ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ کا خلیفہ منتخب کرنے کا عمل
▪️ حضرت زبیر بن عوامؓ کا حضرت ابوبکرؓ کی خلافت کا قائل ہونا اور ان کی افضلیت اور استحقاقِ خلافت کو تسلیم کرنا
▪️ حضرت طلحہ بن عبیداللہؓ کا حضرت عمرؓ و حضرت عثمانؓ کی فضیلت کا اقرار کرنا
▪️ مسانیدِ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ؛ حضرت عمر فاروقؓ کا رُعب و دبدبہ اور مقام و مرتبہ
▪️ حضرت سعدؓ کا حضرت عثمانؓ کے خلاف خروج و بغاوت سے علاحدگی اختیار کرنا
▪️ مسانیدِ حضرت سعید بن زیدؓ میں عشرۂ مبشرہ صحابہؓ کے لیے جنت کی بشارت
▪️ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایات میں شیخینؓ کے لیے جنت کی بشارت اور خلفاء کی فضیلت
▪️ حدیثِ خیر القرون: قرن کا معنی و مفہوم اور سیاست و اخذِ حدیث دونوں میں مراد مختلف
▪️ مسانیدِ حضرت عبداللہ بن عمرؓ میں قریش کی خلافت، ترتیبِ خلافت کے مطابق خلفاء کی افضلیت
▪️ حضرت علیؓ کے تین نمایاں اُمور
▪️ حضرت عثمانؓ کو مظلوماً شہید کیا گیا
▪️ حضرت ابن عمرؓ کا فتنۂ شہادتِ حضرت عثمانؓ کے زمانے میں علاحدگی اختیار کرنا

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Loading comments...