حجۃ اللہ البالغہ | 186 | فوجی نظم و نسق؛ جنگی تیاری و حکمت عملی | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Streamed on:
10

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 186

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 06 (حصہ سوم)
احادیث کی روشنی میں فوجی نظم و نسق؛ جنگی تیاری و حکمت عملی ، اقدامات و مصالحت کےامور

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 20 ؍ جولائی 2022ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔جہاد کے ذرائع بھی لازمی: سرحدوں کا دفاع، دشمن کے خلاف جدوجهد اور امراء کا تقرر
۔۔فریضہ جہاد سر انجام دینےوالوں کو نبی اکرم ﷺ کی چار ہدایات (غلول ، غدر ، مُثلہ اور بچے کو قتل کرنے کی ممانعت) اور شاہ صاحبؒ کی وضاحت
۔۔ دشمن سے جنگ لڑنے سے پہلے تین آپشنز کی دعوت اور ان کی تفصیلات
۔۔ شاہ صاحبؒ کی حدیث کی منفرد تشریح: تین خصلتوں کی ترتیب وار دعوت کا درست مفہوم
۔۔ سوال کا جواب: حدیثِ نبویؐ اور قولِ عمرؓ میں کوئی تعارض نہیں
۔۔ جہاد کا اصل مقصد نظامِ عالم کا قیام ، رفعِ تظالم اور تہذیبِ نفوس
۔۔ مملکت کے نظام اور حکمران کے لیے ہدایات و ذمہ داریاں
۔۔ احادیث کی روشنی میں فوجی نظم و نسق؛ جنگی تیاری و حکمت عملی ، اقدامات و مصالحت پر مشتمل ۲۲ امور
۔۔ غلول (مالِ غنیمت اور قوم کے اجتماعی (سرکاری) مال میں بد دیانتی) کی دنیا و آخرت میں سزا اور حدیث کا معنی و مفہوم اور راز

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Loading comments...