Unauthentic Hadiths.

9 months ago
2

پاک وہندمیں زبان زدِعوام وخواص غیرمعتبرروایات کافنی جائزہ
مولاناطارق امیرخان صاحب کی تحقیق پرمبنی اس کتاب میں سے آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں آج دوروایات کاجائزہ پیش کیاگیاہے۔یہ مکمل کتاب ایسی ہی روایات کی اصلیت بتاتی ہے،جنہیں عوام غلط طورپرحدیثِ رسولﷺ سمجھتےہیں اوراکثربلاتصدیق بیان بھی کردیتےہیں۔

Loading comments...