Premium Only Content

رمضان اسپیشل
رمضان اسپیشل
1۔ بریڈ کی کھیر
بریڈ کے پکوڑے اور
سینڈ وچ تو آپ نے
خوب لطف لے کر کھائے
ہوں گے۔ بریڈ کی یہ نئی
ڈش بنا کر اپنے گھر والوں
کو کھلائیں، سب خوش ہو جائیں گے
۔
اجزاء (Ingredients)
دودھ: آدھا لیٹر
بریڈ: تین عدد ( کنارے کاٹ لیں)
چینی یا شکر: آدھا کٹوری
ناریل برادا: دو چمچہ (گارنش کے لئے)
الائیچی پاؤڈر: آدھا چمچہ
(الائیچی پیس لیں
پستہ: چھ سات دانے (باریک کٹے ہوئے
بادام: پانچ چھ دانے (باریک کتے ہوئے
کشمش: چھ سات عدد
بادام: چھ سات بادام
چھلے ہوئے ( پیسٹ کے لئے)
ترکیب: سب سے پہلے
مکسر گرائنڈر میں بریڈ
کے سلائس کو توڑ کر ڈالیں،
اس میں چھلے ہوئے بادام
اور ایک کٹوری دودھ
ڈال کر گرائنڈ کرلیں۔
دوسری طرف بچے ہوئے
دودھ کو ایک ابال دینے
کے بعد ٹھنڈا ہونے کے لئے
رکھ دیں۔ پھر اس میں
بریڈ اور بادام کو جو
مکسر میں تیار کیا تھا
اس کو ڈال دیں۔ اس
بات کا خیال رکھیں کے
دودھ ٹھنڈا ہو چکا ہو۔
گرم دودھ میں ہرگز نہ
ڈالیں کیونکہ گرم دودھ
میں ڈالنے پر گُڑھِیا
پڑنے کا خدشہ رہتا ہے۔
اس کے بعد کرچھی
کو لگاتار تھوڑی دیر تک
چلائیں اور پھر گیس
کی ہلکی آنچ کر دیں۔
پھر اس میں چینی اور
الائیچی پاؤڈر ڈال کر
ہلکے ہلکے چلائیں۔ جب
یہ گاڑھی ہو جائے تو
اس کو گیس سے اتار
کر ٹھنڈا ہونے کے لئے
رکھ دیں۔ فرج میں
فوری طور پر نہ رکھیں۔
لیجئے آپ کی لذیذ بڑیڈ
کی کھیر بن کر تیار ہو گئی۔
اب باریک کٹے ہوئے
ڈرائی فروٹس یعنی
ناریل، پستہ، بادام
اور کشمش وغیرہ سے
اسے سجا لیں۔ یہ آسان
اور صحت کے لئے فائدہ
مند ریسیپی ہے۔ اسے
سحری میں بچوں اور
بڑوں کو پیش کیجئے۔
اس ڈش کے ساتھ
سحری کی ڈشوں میں
اضافہ ہو جائے گا۔
-
1:26:13
JULIE GREEN MINISTRIES
3 hours agoLIVE WITH JULIE
109K172 -
49:05
Game On!
19 hours ago $2.74 earnedA Champion has been CROWNED! Plus Masters 2025 Preview!
25K1 -
LIVE
The Pete Santilli Show
4 days agoSupreme Court (Not Barrett) Allows Trump Admin to Enforce Deportations of Gang Members [EP 4506-8AM]
960 watching -
13:17
Clownfish TV
13 hours agoSnow White Only Made $5 MILLION...
31.1K39 -
4:50
SKAP ATTACK
15 hours ago $2.68 earnedLuka OWNS SGA
24.3K7 -
44:24
TheTapeLibrary
19 hours ago $3.97 earnedThe Strangest UFO Encounters Ever Recorded
40.7K4 -
21:36
JasminLaine
16 hours agoCarney MOCKS Danielle Smith—Clapback Leaves Him SPEECHLESS, Media Stays Silent
31.1K49 -
13:46
ThinkStory
19 hours agoTHE WHITE LOTUS Season 3 Ending Explained!
28K2 -
58:09
CarlCrusher
23 hours agoHunting for UFO Portals on Ancient Ley Lines
28.1K2 -
32:06
This Bahamian Gyal
16 hours agoGoing BROKE to look RICH | This Bahamian Gyal
31K5