Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 183 | فیصلہ سازی میں نبی اکرمؐ کے قوانینِ کلیہ| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 183
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 05 (حصہ دوم)
قضاء (عدالتی نظام) کا بیان
ممکنہ طور پر حقائق پر مبنی فیصلہ جاری کرنے کے لیے نبی اکرمؐ کے متعین کردہ قوانینِ کلیہ اور فیصلہ جات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 08 ؍ جون 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ: عدالتی نظام کا بیان
۔۔ دوسرا مقام: حقائق پر مبنی عادلانہ فیصلہ کرنا اور نبی اکرمؐ کی ضابطہ بندی
۔۔ ۱) مباح الاصل شے میں نزاع و جھگڑے کی نوعیت ، فیصلہ کے تین پہلو اور احادیث سے دلائل
۔۔ ۲) عرف کی اساس پر فیصلہ: حضرت براء بن عازبؓ کے قضیے سے وضاحت
۔۔ فیصلہ سازی میں نبی اکرم ﷺ کے متعین کردہ اصول و قوانینِ کلیہ
۔۔ (۱) الغنم بالغرم (تاوان کی ذمہ داری اٹھانے والا ہی فائدہ اٹھانے کا حقدار)
۔۔ (۲) شریعت کا نافذ کردہ قانون موثر بہ ماضی نہیں ہو گا۔
۔۔ (۳) بغیر دلیل کے قبضہ دار سے قبضہ چھڑانا معتبر نہیں
۔۔ (۴) معاملے کی تفتیش ناممکن ہو تو معاملہ نمٹانے کا طریقہ
۔۔ (۵) ہر عقد اور معاملہ میں فریقین کے حقوق کی حفاظت اور لوازمات کی پاسداری کرنا ضروری
۔۔ چند مقدمات اور نبی اکرم ﷺ کے فیصلہ جات
۔۔ آپؐ کے دو فیصلے اور ان کا راز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
13:55
Clownfish TV
16 hours agoOrcs REMOVED from Dungeons & Dragons New Monster Manual?!
15.4K10 -
15:38
Chris From The 740
8 hours ago $3.54 earnedThe EAA Girsan Match X 2311 : Premium Features, Unbeatable Value!
63.3K13 -
14:23
Degenerate Jay
5 hours ago $0.45 earnedPeople Forgot What Metal Gear Solid Is?
34.3K5 -
1:01:23
FamilyFriendlyGaming
18 hours ago $3.49 earnedCat Quest III Episode 14
43.9K -
3:16:59
RG_GerkClan
7 hours ago🔴LIVE - Dominating One Raid at a Time - Escape From Tarkov - Gerk Clan
38.8K1 -
1:49:43
Game On!
16 hours ago $2.27 earnedNFL Experts Top 10 Super Bowl Props!
30.8K2 -
28:31
SB Mowing
1 day agoSiblings FEUD went so far the grass grew TALLER THAN THE HOUSE
83.4K20 -
26:32
Stephen Gardner
18 hours ago🔥Tulsi Gabbard DROPS BOMBSHELL Obama Secret during hearing!
89.4K153 -
4:42
SeasonofMist
5 months ago $0.30 earnedSYLVAINE - Dagsens Auga Sloknar Ut (Official Music Video)
8.38K -
31:54
Jamie Kennedy
13 hours agoThe "Tolerant Left" is Getting Exposed
7.29K2