Pure Language.

5 months ago
2

اسلامی تہذیب کی تفہیمِ جدید
یہ کتاب ڈاکٹرمحمدعلی ضنادی کےعربی مقالہ"مقدمات فی فہم الحضارۃالاسلامیہ "کااردوترجمہ ہے ۔مترجم جناب محمدسعودعالم قاسمی ہیں۔زُمرہ حالات وواقعات کی اس ویڈیومیں اس کتاب کااقتباس پڑھاگیاہےجس میں عربی زبان کےاسلامی تہذیب پراثرات کاجائزہ لیاگیاہے۔

Loading comments...