Terms of Poetry.

9 months ago
2

مقدمہ شعروشاعری
مولاناالطاف حسین حالی ؒ کی شاہکار کتاب،جس نےاردوشاعری کی اصلاح میں اہم کرداراداکیا۔آوازِاردوکی بزمِ سخن میں اس کتاب کاایک اقتباس پیش کیاجارہاہے،جس سے شاعری کےلوازمات معلوم ہوتےہیں کہ شعراء کوکن چیزوں کالحاظ رکھناضروری ہے۔

Loading comments...