Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 178 | ظلم کا تیسرا پہلو مالی نقصان ، چار شکلیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 178
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاست) کا نظام: باب 03 (حصہ سوم)
ظلم کا تیسرا پہلو مالی نقصان ، چار شکلیں اور غصب اور اِتلاف کی تفصیلات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 30 ؍ مارچ 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ باب کی سابقہ مباحث کا ما حصل اور زیر مطالعہ
۔۔ ظلم کے تیسرے پہلو کا تعلق انسانی مال سے اور اس کی چار قسمیں نیز آخری دو قسموں کی تفصیلات اگلے باب میں
۔۔ پہلی قسم: غصب ، اس کی تعریف اور غصب اور چوری میں بنیادی فرق
۔۔ دوسری قسم: اِتلاف (جان بوجھ کر کسی کے مال کو ضائع کرنا)
۔۔ ایک بالشت زمین غصب کرنے والے کی سزا (غصب اور اِتلاف کی احادیث کی روشنی میں توضیح و تشریح)
۔۔ غصب شدہ مال واپس کرنا ضروری ، حدیث کی تشریح
۔۔ حدیث سے اِتلاف سے متعلق بنیادی اصول ثابت ، اسی طرح حضرت عثمان کا فیصلہ بھی شاہد
۔۔ کسی دوسرے شخص کے قبضے میں سامان بعینہ موجود، اصل مالک ہی اس کا حق دار ، ممکنہ صورتیں اور حدیث کے تشریحی امور
۔۔ نبی اکرمؐ کی عدالت میں مقدمہ اور آپؐ کا دو ٹوک فیصلہ ، شاہ صاحب کی تشریح
۔۔ ضرورت مند کا بقدر حاجت باغ سے پھل کھانا جائز ، لیکن پھل توڑ کر محفوظ کرنا ناجائز ، حدیث کی وضاحت؛ دوسروں کو نقصان پہنچانے والے ہر ہاتھ کو روکنا ضروری
۔۔ باہر چرنے والی بکری کا دودھ دھونے والے کا حکم ، حضورؐ کے دو فیصلے اور جمع و تطبیق
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
47:12
theoriginalmarkz
1 hour agoCoffee with MarkZ. 11/18/2025
14.8K3 -
1:36:43
Graham Allen
3 hours agoDisturbing Connection Between Trump Shooter And FURRIES!! + House Votes To Release Epstein Files!
141K818 -
LIVE
Wendy Bell Radio
7 hours agoIt's All Connected.
6,746 watching -
Badlands Media
5 hours agoBadlands Daily: November 18, 2025
30.6K6 -
LIVE
Major League Fishing
5 days agoLIVE! - Fishing Clash Team Series: Summit Cup - Day 3
116 watching -
LIVE
The Big Mig™
3 hours agoBusted, Antifa Funding Bombshell
3,055 watching -
24:50
Simply Bitcoin
16 hours ago $1.80 earnedEXCLUSIVE: Tether CEO Reveals Bitcoins Next Move | Paolo Ardoino
15.6K6 -
1:06:55
Chad Prather
14 hours agoThe Habits That Make Believers Unstoppable
86.6K50 -
40:09
ZeeeMedia
19 hours agoTrump Reverses on Epstein Files & UK Govt Caught in Deadly COVID Shot Lie | Daily Pulse Ep 145
27.3K31 -
1:40:52
Game On!
23 hours ago $6.63 earnedCollege Football Week 13 Playoff Predictions And BEST BETS!
41.1K2