Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 177 | ظلم کی دوسری قسم، احکامات کی تفصیلات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 177
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 03 (حصہ دوم)
انسانی جان ضائع کرنے کا کفارہ اور اعضاء کو نقصان پہنچانا ، ظلم کی دوسری قسم، احکامات کی تفصیلات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 23 ؍ مارچ 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ سیاستِ مدن کے سابقہ درس کا خلاصہ
۔۔ کفارہ قتل کیوں ضروری ، قرآنی آیت سے استدلال اور تین دائرے نیز دیت اور کفارے کا فرق
۔۔ کسی مسلمان کو ناحق قتل کرنا حرام ، البتہ ایک عادل ریاست تین جرائم کے ارتکاب کرنے والوں کو سزائے موت دینے کی مجاز، حدیث کی توضیح و تشریح
۔۔ مصلحتِ کلیہ اور فتنہ و فساد کی روک تھام کے لیے فسادی و فتنہ پرور کا قتل عادل حکومت کے لیے جائز (تمام ملتوں کا متفقہ اصول)
۔۔ خلفائے بنو امیہ اور مغل حکمرانوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا ، قرآن و حدیث کی تعلیمات سے عدم آگہی اور دین کے اصولِ کلیہ سے روگردانی
۔۔ نبی اکرم ﷺ کا مصلحتِ کلیہ کی اساس پر قتل کے جواز کی ضابطہ بندی کرنا ، تین دائروں کا تعین؛ قصاص ، شادی شدہ بدکار اور مرتد (اللہ اور اس کے نظام کا باغی اور مصلحتِ کلیہ کو توڑنے والا)
۔۔ امام مالکؒ کے ہاں حملہ آور اور محارب کو قتل کرنا بھی جائز
۔۔ بستی یا محلے میں نامعلوم قتل ، قسامه کے قانون کے مطابق جاہلیت کے زمانے میں فیصلہ اور نبی اکرم ﷺ کا اسی قانون کو برقرار رکھنا
۔۔ قسامہ کب ہو گا؟ اس کی علت میں فقہاء کا اختلاف
۔۔ کافر کی دیت میں تخفیف کا قانون، حدیث کی تشریح
۔۔ عورت پر تشدد کی صورت میں اس کا جنین (حمل) ضائع ہونا اور اس کا تاوان، بنیادی راز
۔۔ دوسرا اہم ترین ظلم انسانی اعضاء کو نقصان پہنچانا اور تین اصولوں کی اساس پر احکامات لاگو
۔۔ پہلا اصول: جان بوجھ کر نقصان پہنچانے کی صورت میں قصاص
۔۔ دوسرا اصول: انسان کی کسی نفع بخش قوت کو ضائع کرنا ، مکمل دیت کا حکم
۔۔ انسان کی پوری قوت مستقل طور پر ضائع کرنا بہت بڑا ظلم اور حدیث سے مکمل دیت کا ثبوت
۔۔ کسی قوت کی آدھی منفعت ختم کرنا ، آدھی دیت واجب و دیگر صورتیں
۔۔ اعضاء پر ظلم کرنے کا تیسرا اصول اور اس کی مختلف صورتیں
۔۔۔ موضحه (ایسا زخم جس میں ہڈی نظر آئے) کی دیت
۔۔ منقلہ میں پندرہ اونٹ دیت ، جائفہ و آمّہ کی تعریف اور ان کی دیت
۔۔ انگلی اور انگوٹھے اور ثنایا و ضراس کی حیثیت برابر
۔۔ بعض قتل اور زخم کا ھدر ہونا ، تین حدیثوں سے استدلال (ایک پہلو)
۔۔ دوسرا پہلو: اتفاقا نقصان ہو جانا بھی ہدر ، حدیث سے توضیح
۔۔ نبی اکرمﷺ کا ممکن حد تک نقصان پہنچانے والی اشیاء میں نہایت احتیاط برتنے کا حکم
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:08:44
VINCE
3 hours agoThe Deep State Strikes Back! (Guest Host Shawn Farash) | Episode 176 - 11/25/25 VINCE
153K48 -
LIVE
Benny Johnson
1 hour agoIt's All True, The 2024 Election Was Ready To Be Rigged. The REAL Story of How Trump-Elon STOPPED It
4,923 watching -
LIVE
LFA TV
13 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | TUESDAY 11/25/25
3,862 watching -
1:31:20
Graham Allen
3 hours agoPentagon DROPS HAMMER on Sen. Kelly for Urging Troops to DEFY Orders!! Sedition Exposed!
121K478 -
LIVE
Badlands Media
11 hours agoBadlands Daily: November 25, 2025
3,615 watching -
LIVE
Wendy Bell Radio
6 hours agoYou Realize We Voted For This.
6,469 watching -
26:00
Neil McCoy-Ward
4 hours agoAnd So It Begins… ('Carbon' Food Quotas Are HERE)
14.6K7 -
LIVE
The Big Mig™
3 hours agoWTF? Letitia James & James Comey Charges Dropped
2,831 watching -
1:09:24
Chad Prather
17 hours agoWe Must Obey God: The Gospel That Cannot Be Silenced
78.6K26 -
1:04:27
The Mike Schwartz Show
2 hours agoTHE MIKE SCHWARTZ SHOW with DR. MICHAEL J SCHWARTZ 11-25-2025
10.4K6