Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 172 | عدت کا قانون اور اولاد کے نسب کی حفاظت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 172
قسمِ ثانی: احادیثِ رسولؐ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 10، 11
عدت کا قانون ، تدبیرِ منزل کے ایک اور اہم شعبے اولاد اور ماتحتوں کی تربیت کا نظام اور احادیث کی روشنی میں اولاد کے نسب کی حفاظت کے اصول
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 09 ؍ فروری 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:14 نکاح کے احترام کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے میاں بیوی کے تعلق کو ختم کرنے کےلیے عدت کا نظام (باب 10کے عنوان کی وضاحت)
1:56 اہلِ جاہلیت میں عدت کا قانون تسلیم شدہ، تین مصلحتیں
12:08 مطلقہ کی عدت تین طہر یا تین حیض ، فقهاء کا ذیلی اختلاف ، دلائل اور اس کا راز
19:49 آئسہ کی عدت تین ماہ ، حاملہ عورت کی وضع حمل اور بیوہ کی عدت چاہ ماہ دس اور ہر ایک کی عدت مقرر کرنے کی چند وجوہات اور فرق و امتیاز کا راز
38:00 استبراءِ رحم کا قانون اور اس کا راز
50:09 تدبیرِ منزل کے ایک اور اہم شعبے اولاد اور ماتحتوں کی تربیت کا نظام (باب 11)
51:43 اولاد کی تربیت میں اہم چیز نسب کی حفاظت ، اولاد کو اپنا قائم مقام بنانا فطری امر اور شرعی قانون سازی سے مقصود بھی نسب کی حفاظت
58:04 نبی اکرمؐ کے فرمان کی روشنی میں نسب کی حفاظت کا قانون اور اس کا راز
1:09:13 نسب کی حفاظت کا دوسرا پہلو ،اپنے باب کے علاوہ کسی دوسرے مرد سے نسبت جوڑنے والے کے خلاف سخت وعید اور اس کا راز
1:14:27 نئی برادری کے طرف اپنی اولاد کی نسبت کرنے والی عورت اور مرد کا اپنی اولاد کا انکار کرنا، سخت سزا (نسب کی حفاظت سے متعلق تیسری حدیث) کی تشریح
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
53:51
The Rubin Report
2 hours agoBill Maher Obliterates Patton Oswalt’s Liberal Bubble in Only 2 Minutes
37.5K40 -
LIVE
LumpyPotatoX2
3 hours agoWhere Winds Meet: Just Petting Kitties - Made in China
42 watching -
LIVE
ReAnimateHer
18 hours agoTwisted Tales & True Crime - Inbred Byrd Sisters & Graysone Homestead
74 watching -
1:08:01
iCkEdMeL
1 hour ago🚨Mom Gives Birth on Highway After Kicked Out of Hospital?!
17.3K1 -
14:28
Clownfish TV
4 hours agoDisney is DONE with DEI?! | Clownfish TV
9.17K9 -
LIVE
LFA TV
16 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | TUESDAY 11/18/25
2,815 watching -
LIVE
The Shannon Joy Show
2 hours agoLicense To Kill - The PREP Act, BARDA & How The US Government Legalized Democide. LIVE With Sasha Latypova
291 watching -
32:16
Grant Stinchfield
1 hour agoAI Sam Altman’s Baby Lab: Silicon Valley Tries to Play God!
1.15K -
1:00:48
VINCE
5 hours agoHere Come The Epstein Files | Episode 171 - 11/18/25 VINCE
202K120 -
1:53:27
Benny Johnson
3 hours ago🚨House Voting to Release Epstein Files as Trump Plan REVEALED, Democrat PANIC: ‘It Was All A Trap…’
69.5K54