پنجاب کلچر ڈے

3 months ago
74

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب ثقافتی دن کی نسبت سے نمائش کے مختلف سٹالز کا وزٹ اور الحمرا ہال میں منعقد تقریب کے شرکاء سے خطاب ، سرحد پار سے آئے سکھ کمیونٹی کے وفد نے وزیراعلیٰ کو روایتی چادر بھی پیش کی۔وزیراعلیٰ نے پنجاب کے کلچر ڈے پر بہترین پروگرام ترتیب دینے پر وزارت اطلاعات کو مبارکباد بھی پیش کی

Loading comments...