Premium Only Content
Aurat Aur Taleem - Dr. Allama Iqbal
(Zarb-e-Kaleem-106) Aurat Aur Taleem
Tehzeeb-e-Farangi Hai Agar Marg-e-Umoomat
Hai Hazrat-e-Insan Ke Liye Iss Ka Samar Mout
If Frankish culture blights the motherly urge,
For human race it means a funeral dirge.
Jis Ilm Ki Taseer Se Zan Hoti Hai Na-Zan
Kehte Hain Ussi Ilm Ko Arbab-e-Nazar Mout
The lore that makes a woman lose her rank
Is naught but death in eyes of wise and frank.
Begana Rahe Deen Se Agar Madrasa-e-Zan
Hai Ishq-o-Mohabbat Ke Liye Ilm-o-Hunar Mout
If schools for girls no lore impart on creed,
Then lore and crafts for Love are death indeed.
عورت اور تعلیم
تہذیبِ فرنگی ہے اگر مرگِ امومت
ہے حضرتِ انساں کے لیے اس کا ثمر موت
معانی: تہذیب فرنگی: اہل مغرب کی تہذیب ۔ مرگ: موت ۔ امومت: ماں بننا ، ثمر، پھل ۔
مطلب: اگر اہل مغرب کی تہذیب عورتوں کو یہ سکھاتی ہے کہ دیکھنا تم ماں نہ بننا، بچے نہ جننا تو سمجھیں کہ اس تہذیب کا پھل انسان کے لیے موت کے سوا کچھ نہ ہو گا ۔ یعنی اگر مائیں بچے جننے چھوڑ دیں گی تو انسان دنیا سے نابود ہو جائے گا اور فرنگیوں کی تہذیب عورت کو ماں نہ بننے کی ہی ترغیب دیے رہی ہے جس کا پھل انسانوں کی موت کے سوا کچھ اور نہیں ہے ۔
جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نازن
کہتے ہیں اسی علم کو اربابِ نظر موت
معانی: تاثیر: اثر ۔ زن: عورت ۔ نازن: عورت نہ ہونا، عورت نہ ہو کر ناز کرنا ۔ ارباب نظر: صحیح نظر رکھنے والے ۔
مطلب: اللہ تعالیٰ نے جتنی بھی جاندار یا بے جان مخلوق پیدا کی ہے ان میں سے ہر ایک اپنی ایک بنیادی صفت یا جوہر رکھتی ہے ۔ اگر اس سے وہ جوہر نکال لیا جائے تو وہ شے دیکھنے میں تو وہ شے ضرور ہو گی لیکن حقیقت میں کچھ اور بن جائے گی ۔ مثال کے طور پر آگ کا بنیادی جوہر حرارت اور جلانا ہے اگر اس سے یہ صفت چھین لی جائے تو وہ دیکھنے میں آگ ہو گی حقیقت میں آگ نہیں رہے گی ۔ اسی طرح عورت کا بھی ایک بنیادی جوہر ہے اور وہ اس کی صفت عورت پن ہے جو اس کی حیا پر مبنی ہے ۔ اگر عورت سے حیا کا جوہر نکال لیا جائے تو وہ دیکھنے میں تو عورت ضرور ہو گی حقیقت میں عورت نہیں رہے گی ۔ علامہ کہتے ہیں کہ جدید علم وہ علم ہے کہ جس کو پڑھ کر اور جس کا اثر قبول کر کے عورت ، عورت پن کھو بیٹھی ہے ۔
بیگانہ رہے دیں سے اگر مدرسہَ زن
ہے عشق و محبت کے لیے علم و ہنر موت
معانی: مدرسہ زن: عورت کی تربیت گاہ ۔ دین: مذہب، دین اسلام ۔
مطلب: اگر عورت کی تعلیم اور تربیت ایسے مدرسے میں ہو جس میں مذہب کا کوئی عمل دخل نہ ہو تو پھر ہر وہ علم اور ہر وہ ہنر جو وہ سیکھے گی اس کے عشق و محبت کے جذبات کے لیے موت کا باعث ہو گا اور عورت اپنے مقصد تخلیق اور فرائض منصبی سے بالکل غافل ہو جائے گی ۔ عورتوں خصوصاً مسلمان عورتوں کو اگر جدید مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنا ہی ہے تو ان کے لیے ضروری ہے کہ پہلے اپنے دین کی بنیاد کو مضبوط کریں تاکہ مغربی علوم اسے اس پر گمراہ اور غلط عمارت تعمیر کرنے پر مجبور نہ کر سکیں۔
~ Dr. Allama Iqbal
#AuratMarch #WomenProtest #Women #Aurat #Azaadi #Freedom #March #Iqbal #Poetry #KalaameIqbal #Auratprpoetry #Poetryongirl #Poetryonwoman #SadPoetry #Iqbalpoetry #AuratMarch2024 #HayaMarch #AllamaIqbal #AakhriPaigham #WujoodeZan
-
LIVE
xLuigi34x
4 hours ago100 Follower Special! Going to 100% The DKC Trilogy on stream!
927 watching -
50:27
Sarah Westall
2 hours agoMusk Helps Expose the Most Consequential Political Blackmail Operation in Modern British History
9.1K2 -
LIVE
Due Dissidence
11 hours agoTrump GOES NUCLEAR on MTG, Tucker Exposes Butler COVERUP, Shmuley SUED For HILARIOUS Reason
1,414 watching -
20:13
RealReaper
6 hours ago $0.34 earnedPredator Badlands: If You Like This Movie Then I Hate You
8.85K7 -
LIVE
GritsGG
4 hours ago#1 Most Warzone Wins 4000+!
163 watching -
41:54
Nicholas Bowling
5 hours ago $0.31 earnedWhile Preaching to Muslims, EX-MUSLIM Shares Why He Left Islam (London, UK)
9.15K6 -
2:25:28
bucketofish
3 hours agoNoise Floor \\ Behind the Mix - Ep 002 - Wide Awake by Katy Perry
15.7K1 -
Biscotti-B23
3 hours ago $2.04 earned🔴 LIVE DISPATCH PLAYTHROUGH & PARTY GAMES
14.7K -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
94 watching -
3:23:11
LumpyPotatoX2
5 hours agoHostile Takeover | High-Stakes PvP - #RumbleGaming
20.8K3