ShahenShah E Gazal Singer Ustad Mehdi Hasan مشہور و معروف پاکستانی

3 months ago
5

Mehdi Hassan Khan NI PP HI (Urdu: مہدی حسن خاں; 18 July 1927 – 13 June 2012) known as Mehdi Hassan was a Pakistani ghazal singer and playback singer. Widely considered one of the greatest and most influential figures in the history of ghazal singing, Hassan is referred to as the "Shahenshah-e-Ghazal" (Emperor of Ghazal).Known for his "haunting" baritone voice,Hassan is credited with bringing ghazal singing to a worldwide audience. He is unique for his melodic patterns and maintaining integrity of the ragas in an innovative way.

مہدی حسن (ولادت: 18 جولائی 1927ء - وفات: 13 جون 2012ء) مشہور و معروف پاکستانی غزل گلوکار اور پس پردہ گلوکار تھے۔ مہدی حسن غزل گائیکی کی تاریخ کی ایک عظیم ترین اور با اثر شخصیات میں سے ایک تھے، انھیں "شہنشاہ غزل" بھی کہا جاتا ہے۔ مہدی حسن کی گائیگی بھارت اور پاکستان میں یکساں مقبول ہے اور بھارت کی ممتاز گلوکارہ لتا منگیشکر نے ایک بار مہدی حسن کی گائیگی کو ’بھگوان کی آواز‘ سے منسوب کیا تھا۔ مہدی حسن ایک سادہ طبیعت انسان تھے اوربعض اوقات بات سیدھی منہ پر کر دیا کرتے تھے۔ فلمی موسیقی کے زرخیز دور میں مہدی حسن کو احمد رشدی کے بعد دوسرے پسندیدہ گلوکار کا درجہ حاصل رہا۔

Loading comments...