The Islamic Laboratory.

4 months ago
5

مسلم ممالک میں اسلامیت اورمغربیت کی کشمکش
مولاناابوالحسن علی ندوی(علی میاں )نے اس کتاب میں بتایاہےکہ وقت کےسب سےبڑے چیلنج،یعنی "مغربی تہذیب کی کامل پیروی میں ترقی وطاقت پوشیدہ ہے"کواسلامی دنیانےکس طرح قبول کیااورمختلف ممالک نےاس سلسلےمیں کیاکیامؤقف اختیارکئے ۔اس کاجائزہ لیاگیاہےاورمفیدمشورےبھی دئےگئےہیں۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں پاکستان کےبارےمیں بتایاگیاہے۔

Loading comments...