Fears for Pakistan.

9 months ago
3

شیخ الاسلام مولاناحسین احمدمدنی ؒ۔ایک سیاسی مطالعہ
ڈاکٹرابوسلمان شاہجہاں پوری کی مرتبہ اس کتاب میں ایسے مضامین کوجمع کیاگیاہے،جوحضرت مدنی ؒ کی سیاسی بصیرت کےبارےمیں وقتاً فوقتاًلکھےگئے۔ آوازِاردوکےزُمرہءشخصیات کی اس ویڈیومیں سنایاگیا مولاناسمیع الحق مرحوم کایہ مضمون 1971کےسانحہ سقوطِ مشرقی پاکستان کےبعدماہنامہ الحق،اکوڑہ خٹک میں مارچ 1972کےشمارےمیں شائع ہوا، جس میں شیخ الہندؒکےتقسیم ِ ہندکےبارےمیں خدشات کی وضاحت کی گئی ہے۔

Loading comments...