Horse Riding.

10 months ago
2

جنٹل مین الحمدللّٰلہ۔
کرنل اشفاق حسین نےاس کتاب میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کےواقعات پُرلطف اندازمیں بیان کئےہیں۔محفلِ طنزومزاح کی اس ویڈیومیں ان کی وادئ استورمیں پوسٹنگ کاتذکرہ ہے۔ اس کےعلاوہ گھڑسواری سیکھنےکےدوران پیش آئےحادثات کابھی بیان ہے۔

Loading comments...