Premium Only Content
AL-KHAMENEI Documentary 2nd Episode | الخامنه ای دستاویزی فلم دوسری قسط
تاریخ کی زبانی ایک نئی تاریخ حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای مدظلہ العالی کی زندگی کے 50 سالوں سے متعلق آٹھ قسطوں پر مشتمل تفصیلی دستاویزی فلم جسے تین سال کی تحقیق و کوشش کے بعد حزب الله کے المنار ٹی وی نے نشر کیا اور اردو زبان میں البلاغ پاکستان نے تیار کیا ہے۔ یہ دستاویزی فلم جدو جہد سے بھر پور ایک انسان کی مصروف زندگی سے متعلق ہے جس نے ایسے ادوار کی بنیاد رکھی اور اس کی قیادت کہ جو تاریخ میں ہمیشہ کے لیے ثبت ہو گی ، یہ ایک عظیم رہنما اور ایک غیر معمولی شخصیت کی زندگی پر مبنی فلم ہے۔ آیت الله العظمى امام سید علی خامنہ ای کی شخصیت جنہوں نے بے شمار قربانیاں دیں اور اسلام و ملت کی خاطر اپنی جان کو بار بار خطرے میں ڈالا جسکی وجہ سے اسلام و ایرانی ملت کے لیے ہر موڑ پر شان و شوکت نصیب ہوئی اور ایک فتح کے بعد دوسری فتح کی طرف سفر جاری ہے... اسلام و ملت ایران کی عظمت و فتوحات کایہ وہ سلسلہ ہے جس کی بنیاد عظیم امام خمینی نے رکھی تھی ایک ایسی تاریخ کے لیے جو آج فتوحات اور دباؤ اور چیلنجوں کو توڑتی جاری ہے اور اسلام و مسلمین کا دشمن عالمی استکبار اب اپنی عنقریب نابودی کو ناصرف محسوس کر رہا ہے بلکہ بچشم خود مشاہدہ کر رہا ہے۔
یہ ایک ایسی دستاویزی فلم ہے جو امام خامنہ ای کی با عظمت و با برکت زندگی کے ایک بڑے حصے کو بیان کرنے والی پہلی دستاویزی فلم ہے، المنار ٹی وی نے آیت الله العظمى امام سید علی خامنہ ای کی 1939 میں پیدائش سے لے کر 1989 میں قیادت سنبھالنے تک کی زندگی کے بارے میں 8 قسطوں کا ایک سلسلہ پیش کیا ہے۔المنار ٹی وی کی تیار کرده دستاویزی فلم "الخامنه ای " جسے اردو زبان میں البلاغ پاکستان نے تیار کیا ہے
اور مو ٹو امام اپنے ناظرین کو یہ فلم پیش کرنے کی سادات حاصل کرنے جا رہا ہے۔
ایک عظیم اور طویل کوشش کا نتیجہ ہے جس میں امام خامنہ ای کی پچاس سالہ زندگی کے کامیابی کے رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے، جس میں آپ کی 50 سالہ زندگی کی خصوصیات بشمول بچپن جوانی ، جدوجہد، حصول علم کے مراحل ، نشیب و فراز آپ کے خلاف کی جانے والی سازشیں اور حملوں سے متعلق معلومات شامل ہیں جو ہمیں عبرت حاصل کرنے اور افتخار کرنے کا درس دیتی ہیں۔ اس دستاویزی فلم سے متعلق یہ دعوی کرنا سو فیصد غلط ہوگا کہ یہ امام خامنہ ای کی زندگی کے تمام پہلووں اور واقعات پر مشتمل ہے ، اس دستاویزی فلم میں امام خامنه ای کی نورانی و بابرکت زندگی کے مراحل کی کچھ کرنیں کو ہی ہم آپ کے لئے نمایاں کرسکیں ہیں جبکہ یہ آفتاب وہ شخصیت ہے کہ جسکی نورانیت کی کرنوں کو بیان کرنا تو دور کی بات شمار کرنا بھی مشکل ہے ۔
_________________
Other Sites:
🔴Instagram ⇢
https://instagram.com/move.to.imam
🌏Youtube⇢
https://www.youtube.com/@MovetoImam
🔵Twitter ⇢
https://x.com/riz_haider_
⚫Facebook ⇢
https://www.facebook.com/profile.php?id=61552976937623&mibextid=ZbWKwL
-
2:24:10
Price of Reason
12 hours agoCan Hollywood Recover After Years of WOKE Activism? Will 2025 See B.O. Reversal? Wukong vs Microsoft
20.6K6 -
LIVE
Jerry After Dark
15 hours agoHole In One Challenge | Presented by TGL
4,590 watching -
3:56:39
Alex Zedra
7 hours agoLIVE! New Game | The Escape: Together
53.1K9 -
5:01:11
FreshandFit
8 hours agoJoe Budden Arrested For Being A Perv! Tesla Cybertruck Explosion
87.2K18 -
2:08:45
Kim Iversen
11 hours agoNew Year, New PSYOP?: The Fort Bragg Connection In The New Years Terror Attacks
72.6K168 -
1:41:18
Glenn Greenwald
10 hours agoTerror Attacks Exploited To Push Unrelated Narratives; Facing Imminent Firing Squad, Liz Cheney Awarded Presidential Medal | SYSTEM UPDATE #381
103K183 -
1:00:32
Man in America
12 hours ago🔴 LIVE: Terror Attacks or False Flags? IT DOESN'T ADD UP!!!
69.2K24 -
1:02:38
Donald Trump Jr.
14 hours agoNew Year’s Terror, Latest Breaking News with Sebastian Gorka | TRIGGERED Ep.204
201K419 -
59:59
The StoneZONE with Roger Stone
9 hours agoAfter Years of Targeting Trump, FBI and DOJ are Unprepared to Stop Terror Attacks | The StoneZONE
65.6K28 -
1:26:42
Leonardaisfunny
7 hours ago $4.70 earnedH-1b Visas: Infinity Indians
43.1K18