بالوں کا گرنا، جھڑنا!

1 year ago
55
بالوں کا گرنا، جھڑنا! عورتوں مردوں سب کا مسلہ ھے ایک نسخہ بتا رہی ھوں جسکے دس دن کے استعمال کے بعد بال کھینچنے سے بھی انشاءاللہ نہیں ٹوٹے گے ساتھ چمکدار اور سیاہی مائل بھی ھونگے آملہ،۔ 25 گرام ریٹھا، 25 گرام سیکاکائی 25 گرام سرکہ انگوری ایک بوتل سرسوں کا تیل ایک کلو ترکیب تیاری تینوں اشیاء کو سرکہ میں ہلکی آنچ پر گرم کریں پکائیں، جب اچھی طرح انکا رنگ نکل آئے یعنی نصف رہ جائے، تو چھان کر اس سرکے میں ایک کلو سرسوں کا تیل ڈال دیں اور پھر ہلکی آنچ پہ گرم کریں . جب سرکہ خشک ہو جائے اور تیل رہ جائے تو دو چھٹانک بالچھڑ موٹی کوٹی ہوئی ڈال دیں ۔ جب بالچھڑ سیاہ ھو جائے تو چھان کے تیل محفوظ کر لیں، حسب ضرورت رنگ ملا سکتے ہیں ۔ نہایت اعلی درجہ کا ہئیر آئل تیار ہوگا۔ ترکیب استعمال روزانہ نہانے کے بعد خشک سر پہ لگا کے ہلکی مساج کر کے چھوڑ دیں فوائد:- گنج پن پہ بال اگائے بالوں کو گھنا مضبوط اور چمکدار بنائے۔ بالوں کو سفید ھونے سے روکے ۔ بالوں کو سیاہ کالا بناتا ھے ۔ بال ٹوٹنے جھڑنے سے رک جاتے ھیں۔ ڈینڈرف بھوسی خشکی دور ہو جاتی ہے۔

بالوں کا گرنا، جھڑنا!

عورتوں مردوں سب کا

مسلہ ھے ایک نسخہ

بتا رہی ھوں جسکے

دس دن کے استعمال

کے بعد بال کھینچنے

سے بھی انشاءاللہ

نہیں ٹوٹے گے ساتھ

چمکدار اور سیاہی مائل بھی ھونگے

آملہ،۔ 25 گرام

ریٹھا، 25 گرام

سیکاکائی 25 گرام

سرکہ انگوری ایک بوتل

سرسوں کا تیل ایک کلو

ترکیب تیاری تینوں

اشیاء کو سرکہ میں

ہلکی آنچ پر گرم کریں

پکائیں، جب اچھی

طرح انکا رنگ نکل آئے

یعنی نصف رہ جائے،

تو چھان کر اس سرکے

میں ایک کلو سرسوں

کا تیل ڈال دیں اور

پھر ہلکی آنچ پہ گرم کریں

.
جب سرکہ خشک ہو

جائے اور تیل رہ جائے

تو دو چھٹانک بالچھڑ

موٹی کوٹی ہوئی ڈال دیں

۔ جب بالچھڑ سیاہ ھو

جائے تو چھان کے تیل

محفوظ کر لیں، حسب

ضرورت رنگ ملا سکتے ہیں

۔ نہایت اعلی درجہ

کا ہئیر آئل تیار ہوگا۔

ترکیب استعمال روزانہ

نہانے کے بعد خشک سر

پہ لگا کے ہلکی مساج

کر کے چھوڑ دیں

فوائد:-

گنج پن پہ بال اگائے

بالوں کو گھنا مضبوط

اور چمکدار بنائے۔

بالوں کو سفید ھونے سے روکے

۔
بالوں کو سیاہ کالا بناتا ھے

۔
بال ٹوٹنے جھڑنے سے

رک جاتے ھیں۔

ڈینڈرف بھوسی

خشکی دور ہو جاتی ہے۔

Loading 2 comments...