Ma Tuje chor do ye ho ni sakta

1 year ago
4

زندگی میں دُکھ جس شدت کا بھی ہو، اللہ نے آپ کو آپ کے حصّے کا سُکھ بھی ضرور دینا ہے۔ آپ کا حساب کتاب شاید غلط ہو جائے، لیکن اُس کے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔ وہ اگر دُکھ سے گزار رہا ہے تو سُکھ بھی اُس کے در سے ہی ملے گا۔ زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں، سبز پتے بھی وہیں سے نکلیں گے۔♥️

Loading comments...