Premium Only Content
سلام فرماندہ سیریز کی طرح کا دوسرا ترانہ جس نے ریکارڈ قائم کیا
اسے قدر ممکن ہے پھیلائیں
انقلاب اسلامی کی برکات مختلف روپ اور طریقوں سے ظاہر ہوتی رہتی ہیں،تھوڑا ہی عرصہ پہلے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حضور عقیدت کے اظہار پر مشتمل ایک ترانہ "سلام فرماندہ " بہت معروف ہوا نہیں معلوم لکھنے والے کا اخلاص تھا یا پڑھنے والے کی محنت اور اخلاص جو شہرت کی اس بلندی پر جا پہنچا، کہ مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوا اور کروڑوں لوگوں نے سنا، اس ترانے نے اس دھائی کے بچوں میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے عشق کو اجاگر کیا اور ہر ایک کی زبان پر اپنے امام کا تذکرہ تھا یہ ایک بہت بڑا ثقافتی قدم تھا جو بلا شبہ انقلابی ثقافت کا نتیجہ تھی۔
الحمد للہ آج پھر ایسا ایک ترانہ نماز کی نسبت سننے کو ملا جس کے جملات میں نماز سے محبت کو بچپنے ہی سے جا جوڑا ہے حق بنتا ہے کہ اسے بھی اسی سطح پر پھیلایا جائے۔
اللہ ہمیں اس پیغام کو پھیلانے کی توفیق اور بنانے والوں کو اجر عظیم عطا کرے۔🤲
-
5:55:35
SpartakusLIVE
6 hours ago#1 King of Content ARRIVES, The Masses UNDULATE with EXCITEMENT
39.3K4 -
15:51
Upper Echelon Gamers
8 hours ago $4.45 earned"INFLUENCERS" - House of LIES
16.6K3 -
1:29:23
Glenn Greenwald
9 hours agoMarco Rubio, Europe Thwart Ukraine Peace Deal; NSA Illegally Leaks Steve Witkoff's Diplomatic Calls; Bari Weiss's Comically Out of Touch Plan for CBS | SYSTEM UPDATE #550
149K92 -
51:15
State of the Second Podcast
10 hours agoCan You Trust Paid Gun Reviews? (ft. Tactical Advisor)
31.2K4 -
8:56
MetatronGaming
9 hours agoSuper Nintendo NA vs PAL
36.7K10 -
20:02
Scammer Payback
11 hours agoHijacking a Scammer Group's Live Video Calls
16.1K4 -
3:18:30
Nikko Ortiz
9 hours agoArc Raiders 1st Gameplay... | Rumble LIVE
43.2K2 -
2:17:05
Blabs Life
10 hours agoPART 3: Peter Jackson's King Kong: The Official Game of the Movie | Noob Plays
28.2K2 -
18:07
MetatronCore
8 hours agoAmala Ekpunobi is BASED
27.4K7 -
1:01:48
BonginoReport
9 hours agoWaddle & Gobble Receive Presidential Pardons! - Nightly Scroll w/ Hayley Caronia (Ep.185)
131K45