Jamhoor Ke Iblees Hain Arbab-e-Siasat - Dr. Allama Iqbal

9 months ago
1

(Bal-e-Jibril-171) Iblees Ki Arzdasht

Jamhoor Ke Iblees Hain Arbab-e-Siasat
Baqi Nahin Ab Meri Zaroorat Teh-e-Aflak!

Political leaders are the devils of populace.
I am of no need anymore beneath the heavens

جمہور کے اِبلیس ہیں اربابِ سیاست
باقی نہیں اب میری ضرورت تہِ افلاک!

معانی: جمہور: عوام ۔ اربابِ سیاست: سیاست دان تہِ افلاک: آسمان کے نیچے یعنی زمین پر ۔

مطلب: اس نظم میں علامہ اقبالؒ نے شیطان کی زبانی ہی معاشرے کے اس کھوکھلے پن کا اظہار کیا ہے ۔ شیطان ملعون بڑے طنز کے ساتھ بارگاہ خداوندی میں عرض کرتا ہے کہ جہاں تک اس دنیا کے سیاستدانوں کا احوال ہے تو انھوں نے جمہوریت کے نام پر ہر وہ کام شروع کر دیا ہے جو بالعموم مجھ سے منسوب کیا جاتا تھا ۔ وہ قدم قدم پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں اور اپنے ذاتی مفادات کے لیے ہر ممکن فریب کاری سے کام لے رہے ہیں،اےخدا! تو ہی بتا کہ اب اس دنیا میں میری کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے کہ میری جگہ تو ان لوگوں نے لے لی ہے۔

https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham

#AllamaIqbal #AakhriPaigham #Poetry #NationalPoet #Iqbal #UrduPoetry #Quotes #Lines #Politics #Politician #State #Government #Pakistan #Muhammad #Tulueislam #Islam #RiseofIslam #Elections #Elections2024 #Vote #Democracy #Badshahi #Kingship #Monarchy #State #Nation #Leaders

Loading comments...