Urdu Language.

7 months ago
3

پاکستانی تاریخ کاقتل
پروفیسرخورشیدکمال عزیز(کے۔کے۔عزیز)کی یہ کتاب پاکستان میں نصابی کتابوں کےاندرکی جانےوالی غلطیوں سےمتعلق ہے۔یعنی اسکول/کالج/یونیورسٹیزمیں پڑھائی جانےوالی درسی کتب میں تاریخی حقائق کوکس طرح مسخ کرکےبیان کیاگیاہے۔زمرہءحالات وواقعات کی اس ویڈیومیں اردوزبان سےمتعلق بیانات کاجائزہ لیاگیاہے۔

Loading comments...