سائفر

11 months ago
35

امریکی چینل Democracy Now نے سائفر کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرانے کی امریکی سازش پر رپورٹ پیش کر دی جبکہ ہماری سرکار اپنے وزیراعظم کو 10 سال کی سزا دے دیتی ہے۔آزاد خارجہ اور یوکرائن پر آزاد پالیسی عمران خان کی دس سالہ سزا کی وجہ بنی۔جو میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے

Loading comments...