Why Rahat Fateh Ali Khan Beat his House helper ?

11 months ago
14

گلوکار راحت فتح علی خان نے ’بوتل‘ نہ ملنے پر اپنے گھریلو ملازم پر جوتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔

گلوکار راحت فتح علی خان کی جانب سے اپنے ذاتی ملازم پر بدترین تشدد ، ملازم پر جوتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔

ویڈیو میں راحت فتح علی خان کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ میری بوتل کہاں ہے؟۔

ملازم جان بخشی کیلئے واسطے دیتا رہا اور موقع پرموجود دیگرملازمین بھی گلوکار کو روک نہ پائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممنوعہ اشیاء کے استعمال کے بعد گلوکار اکثر تشدد کرتے ہیں۔

Loading comments...