سعید خالد دھنیال خود گیٹ پر چل کر آ ئے اور بچے کا استقبال کیا اور گلے لگایا۔۔

10 months ago
9

جیمز کالج دھمیال کے سیکنڈ ایئر کے سٹوڈنٹ اسد اللہ کا ایکسیڈنٹ آ ج سے تین ماہ پہلے ہوا اور دونوں ٹانگوں میں راڈ پڑا اور باقی بھی کافی زخمی ہوا تھا ۔ آ ج بچہ جب کالج واپس اپنی پڑھائی کرنے کیلئے کالج چل کر آ یا تو پرنسپل جیمز ورلڈ کالج پروفیسر سعید خالد دھنیال خود گیٹ پر چل کر آ ئے اور بچے کا استقبال کیا اور گلے لگایا۔علاج معالجے پر اخراجات زیادہ ہونے پر کالج انتظامیہ نے اس سٹوڈنٹ کی باقی تمام فیس معاف کر دی۔ بچے ہمارا مستقبل ہیں۔

Loading 1 comment...