Premium Only Content

دہی کے فوائد
دھی کے چند حیرت
انگیز فوائد (کھانے کے علاوہ)
کیلشیم سے بھرپور
، پروٹین اور پروبائیوٹک
سے لیس دہی دودھ سے
بنے والی ایک بہترین
غذا ہے ۔ اسے ڈیری پراڈکٹس
کا سپر ہیرو بھی کہا
جاسکتا ہے ۔ کھانے میں
اس کا استعمال عام ہے
۔ اسے سادہ بھی کھایا
جاتا ہے۔اس کے علاوہ
سلاد کی ڈریسنگ اور
مشروب کے طور پر بھی
دہی کو بہت پسند کیا
جاتا ہے ۔ دہی گرمیوں
سردیوں ہر موسم میں
ہی استعمال کیا جاتا ہے
۔ دہی سے جسم کو بے
شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں
۔
1: کیل مہاسوں کے لئے
،
اگر چہرے پر ضدی کیل
مہاسے آپ کے حسن میں
خرابی پیدا کررہے ہیں
تو کھٹی دہی کو
اچھی طرح پھیٹ کر
روزانہ منہ پر لگانے سے
جلد ہی کیل مہاسوں
سے آپ کی جان چھٹ جائے گی.
2: ایکنی کے مسائل،
آپ کو چہرے پر دانے
اور ایکنی کے مسائل
ہیں تو بھی آپ اسی
کھٹی دہی میں چند
پودینے کے پتے اچھی
طرح بلینڈ کرکے لگائیں
، پودینے کی ٹھنڈک
اور دہی کا لیکٹک ایسڈ
چہرے کی کلینزنگ بھی
کردے گا اور دانوں سے
نجات دلانے میں بھی
مددگار ثابت ہوگا۔
3: داغ دھبے، جھریاں،
داغ دھبے اور جھریوں
سے خاتمہ چاہتے ہیں تو
روزانہ دہی کو منہ پر
لگائیں یہ اینٹی ایجنگ
پراڈکٹ کے طور
پر استعمال ہوتی ہے۔
4: دومنہے بال۔
بالوں کی رونق ختم
ہوگئی ہے اور وہ دو
دو مہینے ہو گئے ہیں
آپ دہی کو بالوں میں
باقاعدگی سے استعمال
کریں کیونکہ اس سے
بالوں کو پروٹین ملتا ہے
جو ہمارے بالوں کی
نشونما اور مضبوطی
کے لئے بہت فائدہ مند ٹانک ہے۔
-
59:17
VINCE
4 hours agoBig Tish Gets A Taste Of Her Own Medicine | Episode 144 - 10/10/25
166K181 -
1:57:56
Right Side Broadcasting Network
3 hours agoLIVE REPLAY: First Lady Melania Trump Makes an Announcement - 10/10/25
52.4K34 -
Caleb Hammer
3 hours agoHe's So F*cked (I brought in his mom) | Financial Audit
16.8K -
1:13:49
The Big Mig™
4 hours agoLetitia James Indicted FINALLY! More Indictments Coming
11.5K13 -
DVR
Bannons War Room
7 months agoWarRoom Live
40M9.24K -
1:01:19
Benny Johnson
3 hours ago🚨TRUMP CURSE: Letitia James INDICTED For CRIMINAL Bank Fraud, Headed to PRISON?! | 'DC in PANIC'
29.1K40 -
1:07:15
Dear America
4 hours ago30 Days Since Charlie’s Martyrdom — Where Is America Headed? | Exclusive with SecWar Pete Hegseth!
106K71 -
2:04:07
Badlands Media
12 hours agoBadlands Daily: October 10, 2025
36.3K9 -
18:31
Clownfish TV
1 day agoJimmy Kimmel Ratings DROP 71%! BlueSky ATTACKS Jimmy Fallon for Staying Apolitical! | Clownfish TV
14.3K14 -
26:11
Midwest Crime
9 hours agoSenator-Turned-Burglar Didn't Want This Video Released
9.77K1