Agarche But Hain Jamat Ki Astinon Mein

7 months ago
6

Agarche But Hain Jamat Ki Astinon Mein
Mujhe Hai Hukm-e-Azan, La Ilaha Illallah

Many idols are still concealed in their sleeves by the Faithful Fold,
I am ordained by Almighty Allah to raise the call and be much bold.

(Zarb-e-Kaleem-005) LA ILAHA ILLALLAH (لا الہٰ الا اللہ) NO GOD BUT ALLAH

اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

معانی: جماعت: مسلمان قوم ۔ آستین: کرتے کے بازو کا وہ حصہ جو ہاتھ کے قریب ہوتا ہے ۔ حکم اذاں : حق کی آواز بلند کرنے کا حکم ۔

مطلب: علامہ کہتے ہیں کہ اگرچہ فی زمانہ مسلمان قوم نے اپنی آستینوں میں بت چھپا رکھے ہیں یعنی مسلمان توحید کو چھوڑ کر غیر خدا کی طرف مائل ہو چکے ہیں اور دنیاوی نفع و نقصان کو آخرت کے نفع و نقصان پر ترجیح دے رہے ہیں لیکن مجھے اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہے کہ میں اس حالت میں بھی قوم کے سامنے اللہ اکبر کی آواز لگاؤں اور بتاؤں کہ اللہ اکبر باقی جو کچھ تم اپنائے ہوئے ہو یا اپنانا چاہتے ہو سب کچھ اصغر ہے ۔ توحید کو مضبوطی سے پکڑ لو یہی تمہاری فلاح دارین کا راستہ ہے.

https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham

#Allah #Quran #MuhammadSAW #AllamaIqbal #Iqbaliyat #NoGodButOne #AllahOnly #Palestine #Israel #War #Fight #Gaza #PalestineWar #IsraelWar #PalestineUnderAttacked #StandWithPalestine #Sad #MuslimUmmah #Ummat #OneUmmah #GazaGenocide #ChildreninGaza #KidsinGaza #GazaunderAttacked #Zionists

Loading comments...