Arbaeen Nohay | Khidmat Ho Qabool | خدمت ہو قبول | Shahid Ali Shahid | New Noha

5 months ago
11

Arbaeen Nohay | Khidmat Ho Qabool | خدمت ہو قبول | Shahid Ali Shahid | New Noha

رابطہ یہ کتنا حسیں ہے
جیسی انگوٹھی ویسا نگیں ہے
کرب و بلا بستی ہے ہر دل میں
فاصله اور کوئی بھی نہیں ہے
خدمت کرتے ہو
گھر میں زائرین شہ دیں کی تم عزت کرتے ہو
زحمت کرتے ہو
زائرین شاه کی دعوت کرتے ہو
بس یہ ہے دعا
ہمنشینی شہ دیں کی ہو تمہیں عطا
دل نے یہ کہا
بی بی زہرا تمہیں دیں گی اس کی جزا
کربلا سارے زمانے کو یہ دیتی ہے صدا
آؤ زوارو نصیب اپنا بنالو حر سا
یہاں سب ایک ہیں یہ ہے شہ ذیشاں کا قلعہ
شانے سے شانہ ملا کے کربلا چلے ہیں
حُبُّ الحُسِین یجمعنا
حُبُّ الحُسِین وُسیلةُ السُّعداءِ
زہرا دعا دیں گی یہ اربعیں پر
دنیا کا نہ ہو تم کو کوںٔی غم
ہر پل رہو آمادۂ نصرت
اے منتظر منجی عالم
خدمت ہو قبول
ہو مبارک تمہیں خدام شه ھدیٰ
کاش آئیں امام
اے فلک ہم سب کو مولا دیں صدا
نصرت ہم کریں
ہمیں‌لشکر میں بلالیں اپنے امام
دل کی آرزو
شب جمعہ میں رہوں مولا کے حرم
کربلا سارے زمانے کو یہ دیتی ہے صدا
آؤ زوارو نصیب اپنا بنالو حر سا
یہاں سب ایک ہیں یہ ہے شہ ذیشاں کا قلعہ
شانے سے شانہ ملا کے کربلا چلے ہیں
حُبُّ الحُسِین یجمعنا
حُبُّ الحُسِین وُسیلةُ السُّعداءِ

Loading comments...