پانی کے غرارے

6 months ago
26
پانی کے غرارے سانس کی نالی کے انفیکشن کے لیے گلے میں خرابی محسوس ہورہی ہے تو سادہ پانی سے غرارے کرکے دیکھیں۔ ایک طبی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ سادہ پانی سے غرارے کرتے ہیں ان میں سانس کی بالائی نالی میں انفیکشن کا خطرہ کم ہوتا ہے، یہ وہ انفیکشن ہے جو نزلہ زکام اور فلو کا باعث بنتا ہے۔ محققین کے مطابق یہ لوگوں کو نزلہ زکام سے تحفظ دینے کا موثر طریقہ ہے۔ متلی سے بچاؤ کے لیے ادرک اگر آپ ہیضے یا پیٹ خراب ہونے کے بعد متلی یا دل گھبرانے کی کیفیت میں مبتلا ہیں تو ادرک کو آزما کر دیکھیں۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ متلی ہونے پر صرف ایک گرام ادرک بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ اس سے ہٹ کر بھی ادرگ پیٹ میں گیس اور کھانا ہضم نہ ہونے کے حوالے سے بھی فائدہ مند ہے۔ کھانسی کے لیے شہد کا استعمال کھانسی سے بچاﺅ کے شربت کا ذائقہ پسند نہیں ؟ تو یہ جان لیں کہ عالمی ادارہ صحت نے شہد کو بھی بچوں کی کھانسی کی ادویات میں شامل کررکھا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق کھانسی کے شکار بچوں کو اگر سونے سے قبل دس گرام شہد کھلایا جائے تو کھانسی کی شکایت میں کمی آتی ہے اور نیند بھی خراب نہیں ہوتا

پانی کے غرارے سانس کی

نالی کے انفیکشن کے لیے

گلے میں خرابی محسوس

ہورہی ہے تو سادہ

پانی سے غرارے کرکے

دیکھیں۔ ایک طبی تحقیق

کے دوران یہ بات سامنے

آئی کہ جو لوگ سادہ

پانی سے غرارے کرتے ہیں

ان میں سانس کی بالائی

نالی میں انفیکشن کا

خطرہ کم ہوتا ہے، یہ

وہ انفیکشن ہے جو نزلہ

زکام اور فلو کا باعث

بنتا ہے۔ محققین کے

مطابق یہ لوگوں کو نزلہ زکام

سے تحفظ دینے کا موثر طریقہ ہے۔

متلی سے بچاؤ کے لیے ادرک

اگر آپ ہیضے یا پیٹ

خراب ہونے کے بعد

متلی یا دل گھبرانے کی

کیفیت میں مبتلا ہیں

تو ادرک کو آزما کر

دیکھیں۔ ایک تحقیق

میں یہ بات سامنے

آئی کہ متلی ہونے پر

صرف ایک گرام ادرک

بھی فائدہ مند ثابت

ہوتی ہے۔ اس سے ہٹ

کر بھی ادرگ پیٹ میں

گیس اور کھانا ہضم

نہ ہونے کے حوالے

سے بھی فائدہ مند ہے۔

کھانسی کے لیے

شہد کا استعمال

کھانسی سے بچاﺅ کے

شربت کا ذائقہ پسند نہیں

؟ تو یہ جان لیں کہ

عالمی ادارہ صحت نے

شہد کو بھی بچوں کی

کھانسی کی ادویات

میں شامل کررکھا ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق

کھانسی کے شکار بچوں

کو اگر سونے سے قبل

دس گرام شہد کھلایا

جائے تو کھانسی کی

شکایت میں کمی آتی ہے

اور نیند بھی خراب نہیں ہوتا

Loading 1 comment...