لاہور میں شیر کی دھاڑ

5 months ago
56

جب عمران خان آیا اس وقت سے مہنگائی شروع ہوئی اس سے پہلے حالات بہتر تھے عمران خان کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں کے بعد حالات بگڑنا شروع ہوئے۔انشاءاللہ نوازشریف کے آنے کے بعد حالات دوبارہ بہتری کی جانب گامزن ہونگے۔

Loading comments...