From Dawn to Destiny | Pakistan's 2023 Retrospect and 2024 Vision | The Blue Truth

5 months ago
4

اُتار چڑھاؤ اور کامیابیوں کا سال 2023، آخر کیسا ہو گا 2024 کا پاکستان؟
اگر 2023 کے آغاز کو پاکستان کیلئے سمرائز کیا جائے تو انہیں چند الفاظ میں سمیٹا جا سکتا ہے۔
مہنگائی، آہ و بکا، انتشار، اندھیرے اور مایوسی
حالات تو کشیدہ تھے ہی لیکن کچھ ملک دشمن عناصر ، ان کے ہینڈلرز جبکہ جانے انجانے میں کچھ اپنوں نے ہی سپانسرڈ کمپینز اور فیک پروپیگنڈے کے ساتھ پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، یہاں تک کہ پاکستان کا موازنہ انٹرنیشنل فورمز پر سری لنکا کے ساتھ بھی کیا جانے لگا۔
اس انارکی کی صورت میں ہر میڈٰیم کے ذریعے ہمیں ہمارے زوال کی کہانی تو بتائی گئی مگر یہ نہیں بتایا گیا کہ حقیقت میں ایک ایسی لیڈرشپ بھی تھی جو پاکستان کو ہر مشکل سے نکالنے کا عزم اور وژن کے ساتھ ان مسائل کو ڈیل کرنے کیلئے یونیفائڈ سٹراٹیجی کو نافذ کئے ہوئے تھی۔
آخر ایسی کیا سٹراٹیجی تھی جس کے تحت لئے گئے اقدامات اب ملک کی تقدیر بدل رہے ہیں

Loading comments...