December 29, 2023

6 months ago
25

کیا آپ کو معلوم ہے کہ

چکن سوپ نزلہ زکام

کے لیے بہترین دوا ہے

چکن سوپ ، نزلہ زکام کے لیے

ایک طبی تحقیق کے

مطابق چکن سوپ کا

استعمال خون کے سفید

خلیات کے اُس حصے کی

سرگرمی کو سست

کردیتا ہے جو شدید

انفیکشن کا باعث بنتا ہے،

با الفاظ دیگر سوپ

نزلہ زکام کا باعث بننے

والی متعدد چیزوں

کی روک تھام کرتا ہے۔

سیب اور گاجریں

سفید دانتوں کے لیے

سیب اور گاجریں نہ

صرف جسم کے لیے

اچھے ہوتے ہیں بلکہ

یہ دونوں آپ کے دانتوں

کو بھی جگمگاتے ہیں۔

ایک تحقیق کے مطابق

جب سیب اور گاجر

کو دانتوں سے توڑ کر

چبایا جاتا ہے تو یہ

دانتوں کی سطح پر

موجود داغوں کو

ہٹانے میں مددگار ثابت

ہوتے ہیں۔ سیب اور

اسٹرابری میں مالیس

ایسڈ بھی ہوتا ہے

جو دانتوں کی سطح

کو سفید رکھنے میں مدد دیتا ہے

Loading 1 comment...