انتخابات میں کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن پاکستان کو ترقی کے راستے گامزن کرے گی

5 months ago
27

ڈسکہ کے عوام کا قائد نوازشریف صاحب سے محبت اور خلوص کا رشتہ ہے جس کا ثبوت انتخابات میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ انشاءاللہ اگلے پانچ سال میں ڈسکہ کے عوام کی قسمت بدل دینگے۔

Loading comments...