My Turkish Library by Orhan Pamuk.

5 months ago
3

میراترکی کتب خانہ
ترکی کےنوبل انعام یافتہ مصنف"فریداورحان پاموک"کی کتاب"استنبول۔ ایک شہر کی یادیں "سےایک مضمون کااقتباس آج زُمرہءحالت وواقعات کی اس ویڈیومیں پیش کیاجارہاہے، جس کا اردوترجمہ اجمل کمال نےکیاہے۔اس مضمون میں مصنف نےاپنی لائبریری کاتذکرہ کیاہے۔

Loading comments...