Meri Beti Zahra sa | Ayam e Fatmiya Noha 2022 | Abuzar Jafri | Noha 2021-2022

6 months ago
7

Bismillah
Meri Beti Zahra sa | Ayam e Fatmiya Noha 2022 | Abuzar Jafri | Noha 2021-2022
Meri Beti Zahra sa
Poet: Maulana Hussain Shakri
Noha Khwan: Maulana Abuzar Jafri
Video: MawaddatProduction
Audio Chorus: Al-Baqee (Tirmah Zaidi)
Special Thanks: گروه نمایش خادمین الزهرا س
----------------------------------------------------------------------------------
Produced By: Mawaddat Production
2021 Mawaddat Production. All rights reserved.
----------------------------------------------------------------------------------
Keep visiting for more updates:
Youtube: https://www.youtube.com/@MawaddatProduction
Instagram: https://www.instagram.com/MawaddatProduction
X (Twiter): https://www.Twitter.comMawaddatOnX
----------------------------------------------------------------------------------
نوحہ
میری بیٹی زہرا میری بیٹی زہرا
بعد میرے نہیں رونا میری بیٹی زہرا

مجھکو معلوم ہے گذری ہے قیامت تم پر
موت سے بڑھ کہ ہے محسن کی شہادت تم پر
اپنے غم مجھ کو سنانے میرے روضہ آنا
میری بیٹی زہرا۔۔۔

نیلے رخسار کو اور سوجے ہوئے بازو کو
زخمی ہوتے ہوئے دیکھا ہے تیرے پہلو کو
زخم مسمار بتاو کہ ذرا ٹھیک ہوا
میری بیٹی زہرا۔۔۔

تم جو رخسار چھپائے ہوئے روتی ہوگی
ایسی مشکل میرے حیدر پہ نہ گزری ہوگی
مر نہ جائے وہ کہیں دیکھ کہ چہرہ تیرا
میری بیٹی زہرا۔۔۔

اپنے بچوں کو لئے جاتی رہی ہو گھر گھر
زخمی زخمی تھی مگر پھر بھی دفاع حیدر
یوں بتاتی رہی امت کو علی کے حق کا
میری بیٹی زہرا۔۔۔

میں نے جاتے ہوئے دیکھا ہے تمہیں یوں دربار
ایک پہلو پہ تو ایک ہاتھ سے تھامے دیوار
سن رہا تھا میں صدائیں ہائے بابا بابا
میری بیٹی زہرا۔۔۔

روز و شب گنبد خضرا یہ بکا کرتا ہے
اب بھی تربت میری بیٹی تیری بے سایہ ہے
خوں رلاتا ہے تیری قبر کا ویراں ہونا
میری بیٹی زہرا۔۔۔

شاکری وہ جو محمد نے امانت دی تھی
وقت تکبیر اٹھا سکتی نہیں بازو بھی
کتا بتائیں گے گر یہ نبی نے پوچھا
میری بیٹی زہرا۔۔۔

Loading comments...